سوال و جواب: قیدیوں پرتشدد کا حکم
- Published in فقہ-سوالات
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
سوال:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته معزز شیخ، ملزم سے اعترافِ جرم کرانے کی غرض سے تشدد کے بارے میں کیا حکم ہے جب کسی ٹھوس ثبوت کے بغیر اس شخص کے ملوث ہونے میں شبہ پایا جائے؟خصوصاً جب یہ معلوم ہو کہ تشدد سے کوئی بھی جرم تسلیم کرایا جا سکتا ہے۔ سوال کا دوسرا حصہ: کیا اعترافِ جرم کرانے کی خاطر ذہنی ادویات کا استعمال جائز ہے کیونکہ تشدد…
Read more...