الأربعاء، 13 ربيع الأول 1448| 2026/08/26
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

جدید سیاسی بت پرستی بتوں کے مجاور جمہوری نظام کے بت کی حفاظت کیسے کرتے ہیں؟!

نام نہاد صدارتی قیادت کونسل کے رکن اور مأرب کے گورنر، میجر جنرل سلطان العرادہ نے "میدانِ جمہوریہ" کے قیام کی ہدایت جاری کی ہے تاکہ "انقلاب کا ٹینک" وہاں منتقل کیا جا سکے، انہوں نے اس اقدام کے پیچھے موجود سیاسی مقاصد کو علامتی ناموں سے بالاتر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد جمہوری نظام کی بحالی، اس کی حاکمیت کا قیام اور پورے ملک میں اس کا پرچم بلند کرنا ہے۔

 

 

 

Read more...

یہود کے ساتھ صلح شرعی طور پر حرام اور سیاسی طور پر خطرناک ہے

"ہم (اسرائیل) کے ساتھ تصادم سے اجتناب کریں گے کیونکہ اس میں ہمارا کوئی مفاد نہیں ہے، اور ہم کئی ممالک کی شراکت کے ساتھ (اسرائیل) کے ساتھ ایک سیکورٹی معاہدے تک پہنچنے کے لیے کام کر رہے ہیں، اور اگر (اسرائیل) کے ساتھ سیکورٹی معاہدہ کامیاب ہو گیا تو یہ مقبوضہ گولان پر شام کے حق سے دستبردار ہوئے بغیر ایک جامع امن کی راہ ہموار کرے گا"۔

 

 

Read more...

لغت کے اعتبار سے اور اصطلاح کے لحاظ سے "نفس" کی تعریف، اور نیند کے دوران "نفس" کے "مر جانے (موت)" سے کیا مراد ہے

لغت کے اعتبار سے اور اصطلاح کے لحاظ سے "نفس" کی تعریف، اور نیند کے دوران "نفس" کے "مر جانے (موت)" سے کیا مراد ہے 

 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک