السبت، 18 جمادى الثانية 1448| 2026/11/28
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

سوڈانی مذاکرات کا مقصد استعمار کو مضبوط اور مستحکم کرنا ہے

 

خرطوم میں منگل، 29 ستمبر 2026 کو ایک پریس کانفرنس کے دوران، سوڈانی ڈائیلاگ کمیٹی کے ایک رکن، نبیل ادیب نے انکشاف کیا کہ مذاکرات کے ایجنڈے میں بنیادی مسائل شامل ہوں گے، جن میں سرِفہرست جمہوری نظام، طرزِ حکومت، سوڈانی شناخت، سوڈان کا اتحاد اور انتخابات ہیں

 

Read more...

حل اسلامی معاشی نظام میں ہے، سرمایہ دارانہ معاشی نظام میں نہیں

 

شام کے وزیرِ توانائی، محمد البشیر نے اتوار، 20 ستمبر 2026 کو پیپلز کونسل کے روبرو سماعت کے ایک اجلاس کے دوران بیان دیا کہ سوشلسٹ معاشی نظام سے آزاد معیشت کی طرف منتقلی کے عمل میں بعض خدمات پر سبسڈی میں کمی ایک معمول کی بات ہے۔

 

Read more...

چین ازبک تعلقات میں ”سنہری عشرے“ کا نعرہ اور اس کا حقیقی نگہبان

چین ازبکستان کے ساتھ باہمی تعاون کے ذریعے دوطرفہ تعلقات میں ایک نیا سنہری باب کھولنے کے لیے تیار ہے۔ اس بات کا اظہار صدر شی جن پنگ نے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ازبکستان کے صدر شوکت میرزیایف سے ملاقات کے دوران کیا

 

 

Read more...

فرانس اور جدید ریاست کا بحران: جب احتجاج اسکولوں کے دروازوں تک جا پہنچے

فرانس کو یہ ثابت کرنے کے لیے کسی نئے احتجاج کی قطعی ضرورت نہ تھی کہ وہ ایک گہرے تہذیبی بحران کی گرفت میں ہے، البتہ اسے شاید ماضی کے کسی بھی اشارے سے زیادہ واضح اور دو ٹوک علامت درکار تھی۔ اور وہ یہ کہ غصے اور بے چینی کی لہر اسکولوں کے دروازوں تک جا پہنچے،

 

 

Read more...

کبھی غروب نہ ہونے والے سورج کے بعد، اب برطانیہ ایک عظیم غروب کی سمت گامزن ہے

برطانیہ کے قلب پر ایک ایسا سیاسی زلزلہ آیا ہے جس کے اثرات کا نقطۂ عروج اس کے تین علاقائی وزرائے اعظم کا وہ سربراہی اجلاس ہے جن کا ایک ہی مشترکہ مقصد ہے: لندن سے علیحدگی۔ بہت سے مبصرین نے اس اجلاس کو

 

 

Read more...

کیا فوجی بغاوت اسلام میں حکومت حاصل کرنے کا ایک اسلوب ہے؟ (1)!

رسول اللہ ﷺ کی سیرتِ طیبہ کا مکہ کے دور سے لے کر ان تمام مراحل تک جب تک کہ آپ ﷺ نے اپنی ایک ریاست قائم کر لی اور ہر مرحلے میں انجام دی جانے والی نمایاں سرگرمیوں کا باریک بینی سے جائزہ لینے کے بعد، حزب التحریر نے اپنے اس منہج کو اخذ کیا ہے جو ان مخصوص مراحل اور اعمال پر مشتمل ہے جو رسول اللہ ﷺ نے مکی دور میں انجام دئیے۔ حزب نےاس منہج کو سید المرسلین ﷺ کے عمل کی تقلید کرتے ہوئے اخذ کیا ہے، کیونکہ یہ شرعی احکام ہیں جن کی اتباع سنتِ مطہرہ سے ثابت دیگر تمام احکام کی طرح واجب ہے۔

 

Read more...

جوں جوں ”دردِ زہ“ شدت اختیار کر رہا ہے، دنیا کس نو مولود کی منتظر ہے؟

ایران کے ساتھ محاذ آرائی نے یہ حقیقت آشکار کر دی ہے کہ عالمی سطح پر طاقت کے توازن کو اب محض اعداد و شمار کے ترازو میں نہیں تولا جا سکتا۔ ایک ایسی ریاست جو سب سے بڑی افواج، جدید ترین ہتھیاروں، وسیع ترین فوجی اڈوں اور اتحادیوں کے سب سے بڑے نیٹ ورک کی مالک ہو، وہ بھی ایک ایسی حد تک پہنچ کر رک سکتی ہے جس سے آگے بڑھنا اس کے بس میں نہ ہو؛ اس محاذ آرائی میں امریکہ پر اپنی اس صلاحیت کی تنگ دامانی عیاں ہو گئی کہ وہ اپنی عسکری اور تکنیکی برتری کو کسی فیصلہ کن فوجی یا سیاسی نتیجے میں تبدیل کر سکے۔

 

 

Read more...

امریکہ اور ایران کے مابین جنگ: غالب قوت بمقابلہ ابھرتی ہوئی طاقت

حالیہ تصادم نے ایک ایسی غالب قوت کو، جو افرادی قوت اور اسلحے کے اعتبار سے بے پناہ ہے، زبردست فضائی برتری رکھتی ہے، ایک بے مثال اور دیوقامت بحریہ کی مالک ہے، نفری اور رسد دونوں لحاظ سے وسیع بری افواج سے لیس ہے، اور دنیا بھر میں فوجی اڈوں کا ایک عالمگیر نیٹ ورک رکھتی ہے،  ایک حریف کے مدمقابل لا کھڑا کیا ہے

 

 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک