بہت برداشت کرلیا ٹرمپ کی بکواس اور اس کے بھونکنے کو!
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
غیر ملکی طاقتوں سے اتحاد ختم کرو جو اسلام اور مسلمانوں کی دشمن ہیں
اور اس دشمنی میں ایک دوسرے کی معاونت کرتی ہیں
افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران کو پاکستان کے موجودہ حکمرانوں کو فوری طور پر اقتدار سے ہٹادینا چاہیے تا کہ امریکہ کا اتحادی بننے سے ہونے والی مسلسل تباہی کو روکا اور ختم کیا جاسکے۔ پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 21 ستمبر 2017 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب سے قبل امریکہ کی خارجہ تعلقات کی کونسل (سی ایف آر) سے جو خطاب کیا






