الأربعاء، 02 جمادى الثانية 1446| 2024/12/04
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

اردن کی حکومت یروشلم میں یونانی پادری کے جرم سے لاپرواہی برت رہی ہے...

...اور اپنی ذمّہ داری سے بچنا چاہتی ہے

   یروشلم اور فلسطین کی مدد میں ناکامیوں کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے اردنی حکومت نے یونانی آرتھوڈوکس چرچ کے پادری کےجرم پر چپ سادھے رکھی۔ عیسائی پادری سائرس تھوفیلس سوم، نے آرتھوڈوکس چرچ کی 50 ایکڑ زمین یہودیوں کو بیچ دی۔ 

Read more...

شام میں امریکہ کی گندی جنگ میں اردن کے ملوث ہونے کو روکو

شام اور اردن کے درمیان سرحدی علاقوں میں بم دھماکوں، ڈرون طیارو ں کے ذریعے نگرانی اور پھر ان طیاروں کا گرایاجانا، میڈیا کے ذریعے سخت سیاسی بیانات کا تبادلہ دونوں ممالک کے درمیان تناؤکے بڑھنےکی نشاندہی کرتا ہے اور یہ ایک اور امریکی منصوبے کا حصّہ ہے جس میں وہ اردن کی مسلّح افواج کو شام کے مقدّس انقلاب کے خلاف نیزے کی طرح استعمال کرنا چاہتا ہے۔

Read more...

اردن کی حکومت نے حزب التحریر کے شباب کی گرفتاری کی مجرمانہ مہم کو جاری و ساری رکھا ہے

اردن میں موجود مجرم حکومت نے حزب التحریر  کے داعیوں کے خلاف اپنی مجرمانہ مہم کے سلسلے کو جاری و ساری رکھا ہوا ہے۔  یہ مہم  اسلام کے خلاف لڑائی کے  شیطانی منصوبے کا حصہ ہے  اور امریکہ کی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نئی صلیبی  جنگ کی مہم کے  عین مطابق ہے۔ اردن میں اس ظالم نظام نے مندرجہ ذیل افراد کو ناانصافی کرتے ہوئے گرفتار کررکھا ہے

Read more...

اردن کی حکومت اور مقتدر ٹولہ اپنے خود ساختہ "اعلیٰ ترین قومی مفاد" کے پیچھے چھپ رہے ہیں

   جمعرات 16 نومبر 2016 کو ہانی المالکی، جو کہ اردن میں حکومت کے وزیر اعظم  ہیں، نے پارلیمنٹ کے اٹهارویں سیشن سے خطاب کیا۔  انہوں نے اپنے خطاب میں اظہار خیال کرتے ہوئے فرمایا کہ "بے شک حکومت بڑے افتخار کے ساتھ آپ کے سامنے ایک ایسا جامع منصوبہ پیش کررہی ہے جو کہ اندرونی اور بیرونی مسائل کا سامنا کرے گا، 

 

Read more...

حکومتی سیکیورٹی ادارے نے اردن میں حزب التحریر کے رکن کو گرفتار کر لیا

   منگل 19 ستمبر2016  کے دن اردن میں حکومتی سکیورٹی ادارے نے ارسیفا میں حزب التحریر کے رکن ضیادسالم محمد ابو رزق کو گرفتار کر لیا۔ انہیں  عدالت  منتقل کیا گیا اور پھر اززرقا کی جیل میں ڈال دیا کیونکہ انہوں نے جماعت کی اس مہم میں حصہ لیا جس  میں اُس مجرمانہ قانون سازی کو بے نقاب کیا گیا جسے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے نازل ہی نہیں کیا۔

Read more...

پریس ریلز: اردن کے دار الحکومت عمان میں پاکستانی سفارت خانے کی وساطت سے حزب التحریر کا حکومت پاکستان کو پیغام

پریس ریلز

اردن کے دار الحکومت عمان میں پاکستانی سفارت خانے کی وساطت سے حزب التحریر کا حکومت پاکستان کو پیغام

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک