اردن کی حکومت اور مقتدر ٹولہ اپنے خود ساختہ "اعلیٰ ترین قومی مفاد" کے پیچھے چھپ رہے ہیں
- Published in اردن
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
جمعرات 16 نومبر 2016 کو ہانی المالکی، جو کہ اردن میں حکومت کے وزیر اعظم ہیں، نے پارلیمنٹ کے اٹهارویں سیشن سے خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں اظہار خیال کرتے ہوئے فرمایا کہ "بے شک حکومت بڑے افتخار کے ساتھ آپ کے سامنے ایک ایسا جامع منصوبہ پیش کررہی ہے جو کہ اندرونی اور بیرونی مسائل کا سامنا کرے گا،