بچوں کا قتل نہیں رُکے گا جب تک امریکہ کی نظروں میں افغانستان جنگی پروجیکٹ رہے گا
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
الله أكبر الله أكبر الله أكبر، لا إله إلا الله... الله أكبر الله أكبر، ولله الحمد...
تمام تعریفیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے لئے اور درود و سلامتی ہو اللہ کے رسول ﷺ، ان کے خاندان، صحابہ، ساتھیوں اور ان پر جنہوں نے ان کی پیروی کی، اسلامی عقیدے کو اپنے افکار کی بنیاد بنایا اور احکام شریعہ کو اپنے اعمال اور فیصلوں کا پیمانہ بنایا۔۔۔
مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر بخوشی 29 مئی 2017 کو نئے انگریزی پوڈ کاسٹ کے آغاز کا اعلان کرتی ہے۔ پوڈ کاسٹ کا آغاز رمضان کے مبارک مہینے کے ساتھ ہی ہو گا، ہم اللہ سبحانہ و تعٰالٰی سے دعا کرتے ہیں کہ اس پوڈ کاسٹ کے کام میں برکت ڈالیں اور اس کو کامیاب کریں ۔
ماہ مقدس رمضان کے آغاز کا اعلان ، اور الواقیۃ ٹی وی چینل کا افتتاح
تمام تعریفیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے لئے اور درود و سلامتی ہو اللہ کے رسول ﷺ، ان کے خاندان، صحابہ، ساتھیوں اور ان پر جنہوں نے ان کی پیروی کی، اسلامی عقیدے کو اپنے افکار کی بنیاد بنایا اور احکام شریعہ کو اپنے اعمال اور فیصلوں کا پیمانہ بنایا۔
...ان کی جگہ ریاست خلافت کے قیام کو فرض قرار دیتی ہے
الجزائر اور مراکش کے حکام شام کے جابر اور امریکی ایجنٹ بشار الاسد کے جہنم سے بچ کر بھاگ آنے والے شامی مہاجرین کی قسمتوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔ امریکہ، جس نے بشار کے باپ کے جرائم پر بھی پردہ ڈالا تھا، آج اس کے بیٹے کی حمایت کررہا ہے تا کہ وہ ہر قسم کے اسلحے کو استعمال کرتے ہوئے قتل عام کرے،
تقریباً 125 افراد ،جن میں سے زیادہ تر کا تعلق الفوعہ اور کفریا سے تھا، ہفتے کے دن ایک خودکش حملے میں جاں بحق ہوگئے جب 75 بسوں کو نشانہ بنایا گیا جو حلب کے مغرب میں الراشدین میں کھڑی تھیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں 68 بچے بھی شامل ہیں۔ یہ بسیں اِن لوگوں کو اُن کے قصبوں سے لے کر آرہی تھیں۔ سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے ڈائریکٹر کے مطابق جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے کیونکہ سیکڑوں لوگ زخمی بھی ہیں۔