السبت، 28 محرّم 1446| 2024/08/03
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بدمعاش امریکی ریاست کو جارحیت سے روکو!

شام سے لے کر افغانستان تک امریکی جارحیت بڑھتی جارہی ہے اور پاکستان کے حکمران "تحمل" کی پالیسی پر چل رہے ہیں

نئی امریکی انتظامیہ کے پالیسی واضح طور پر مسلمانوں کو قتل اور ان کے اسلام کو قوت سے کچلنے پر مبنی ہے۔ لہٰذا اسلام اور مسلمانوں کےخاتمے کے لیے شام میں امریکی ایجنٹ حکمران بشار نے مسلمانوں کو کیمیائی ہتھیار استعمال کرکے دم گھونٹ کر مارا..

Read more...

بھارتی جاسوس کو پھانسی کی سزا دینا کافی نہیں

بھارت کے ساتھ نارملائیزیشن کے عمل کو پھانسی دینا اکھنڈ بھارت کی موت ثابت ہوگا

10 اپریل 2017 کو بھارتی جاسوس کو پھانسی کی سزا کا اعلان ایک احسن قدم ہے جو پاکستان میں تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھا لیکن صرف یہ ایک قدم ہی کافی نہیں ہے۔ درحقیقت یہ اعلان حکمرانوں کی جانب سے ایک چالاکی ہے کیونکہ ایک طرف تو یہ حکمران بھارتی جاسوس کے لیے موت کی سزا کا اعلان کرتے ہیں تا کہ مسلمانوں میں عموماً اور ہماری افواج میں بلخصوص موجود بھارت مخالف جذبات کو مطمئن کرسکیں ،

 

 

Read more...

کرپشن کے خاتمے کے لیے نبوت کے طریقے پر خلافت قائم کرو

جمہوریت ہٹاؤ، خلافت لاؤ - 

 کئی مہینوں سے پاکستان کے مسلمان کرپشن کے حوالے سے جاری سیاسی سرکس کو دیکھ رہے ہیں جو اس وقت میڈیا اور سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہے ۔ حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن خود پر لگنے والے کرپشن کے الزامات کا دفاع ترقیاتی و تعمیراتی منصوبوں پر توجہ مرکوز کروا کر کررہی ہے جس سے اس کے حمایتی مالی منفعت حاصل کرتے ہیں ۔ 

 

Read more...

ہماری معزز بہنوں کو فوراً رہا کیا جائے

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے شدید مذمتی بیان بنگلادیشی حکام کے حوالے کیا

 حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ولایہ بنگلادیش میں حزب التحريرکےمیڈیا آفس کی جانب سے جاری ہونے والے شدید مذمتی بیان کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بنگلادیش کے ہائی کمیشن کے حوالے کیا۔یہ پریس ریلیز عربی، بنگالی، اردو اور انگریزی زبانوں میں حوالے کی گئی۔ حزب التحریر ولایہ پاکستان کی جانب سے اس پریس ریلیز کی حوالگی کا مقصد ان مظلوم خواتین کے خلاف حسینہ واجد کے ظلم کی مذمت کرنا ہے۔

 

Read more...

غیر ملکی ریاستوں پر انحصار کی خودکُش پالیسی کو مسترد کردو!

امریکہ بھارت کی معاونت کررہا ہے تاکہ وہ پاکستان کی بحریہ پر بالادستی حاصل کرسکے

 ایک طرف باجوہ-نواز حکومت امریکہ وبھارت کےاتحاد کی وجہ سے پیدا ہونے والے سیکیورٹی مسائل اور عدم تحفظ کا اظہار کررہی ہے لیکن اس کے باوجود دوسری جانب واشنگٹن سے اپنے اتحاد کو برقرار رکھنے پر اصرار بھی کررہی ہے ۔ قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائر) ناصر جنجوعہ نے 27 مارچ 2017 کو کہا کہ، “امریکہ کا بھارت کے ساتھ لاجسٹک اور میری ٹائم معاہدہ خطرے کی گھنٹی ہے” اور یہ کہ بھارت کو “چین کے خلاف کھڑا کیا جارہا ہے”۔

 

Read more...

اسلام کی غیر موجودگی گستاخیوں کا سبب ہے

نبوت کے طریقے پر خلافت اسلام اور رسالت کے خلاف گستاخی کا خاتمہ کردے گی

13 مارچ 2017 کو وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ٹویٹر اکاونٹ کے ذریعے یہ بیان دیا کہ اسلام اوررسالت کے خلاف گستاخی ناقابل معافی جرم ہے اور ریاستی اداروں کو حکم دیا کہ وہ ان لوگوں کا کھوج لگائیں جو ایسے گستاخانہ مواد کو سوشل میڈیا پر ڈال رہے ہیں اور بغیر کسی تاخیر کے انصاف کے کٹھرے میں لائیں ۔

 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک