الجمعة، 20 محرّم 1446| 2024/07/26
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

المكتب الإعــلامي
ولایہ پاکستان

ہجری تاریخ    29 من جمادى الثانية 1443هـ شمارہ نمبر: 1443 / 37
عیسوی تاریخ     منگل, 01 فروری 2022 م

پریس ریلیز

کشمیری مسلمانوں کی فوجی مدد سے انکار کر کے قومی سلامتی پالیسی نے مقبوضہ کشمیر مودی کی جھولی میں ڈال دیا ہے

مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو" 5 فروری یوم کشمیر" پر معمول کے سرکاری بیانات کی ضرورت نہیں ۔ 5 اگست 2019 کو مودی کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے زبردستی الحاق کے بعد کشمیر کے مسلمانوں کو افواج پاکستان کے حرکت میں آنے کا انتظار ہے تا کہ سرینگر کو آزاد کرایا جائے۔ تاہم، وادی کے مسلمانوں کی حمایت کرنے کے بجائے، پاکستان کے حکمرانوں نے کشمیر میں جہاد پر پابندی لگا دی ، کشمیری مجاہدین پر کریک ڈاون کیا اور انہیں مالی امداد سے محروم کردیا۔ مزید برآں، حال ہی میں اعلان کردہ قومی سلامتی پالیسی(NSP) نے کشمیر کے لیے فوجی حمایت کا اعلان کرنے سے صاف  انکار کرکے کشمیری مسلمانوں کو بھارتی فوج کے ہاتھوں مظالم  کا سامنا کرنے کے لیے تنہا چھوڑ دیا ہے۔ قومی سلامتی پالیسی(NSP) پاکستان کو "کشمیر کے لوگوں کی اخلاقی، سفارتی، سیاسی اور قانونی حمایت" تک محدود رکھتی ہے۔یہ حقیقت واضح  ہونے کے باوجود کہ عالمی برادری وادی کے مسلمانوں کے خلاف جارحیت میں بھارت کی مکمل حمایت کر رہی ہے، NSP پھر بھی کشمیریوں کے "حق خودارادیت کا مطالبہ کرتی ہے جس کی بین الاقوامی برادری نے ضمانت دی ہے۔" ہمارے افسروں اور سپاہیوں کے خون، آگ اور فولاد کے علاوہ کوئی چیز کشمیر کو آج کے راجہ داہر مودی سے آزاد نہیں کرا سکتی،  لیکن اس حقیقت کے باوجود NSP" جموں و کشمیر تنازعہ کے منصفانہ اور پرامن حل" کا عہد کرتی ہے۔

اے پاکستان کے مسلمانوں اور ان کی اسٹریٹیجک کمیونٹی اور خاص طور پر ان کی مسلح افواج!

اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے حکم دیا ہے کہ

﴿وَاقْتُلُوهُمْ حَيْثُ ثَقِفْتُمُوهُمْ وَأَخْرِجُوهُمْ مِنْ حَيْثُ أَخْرَجُوكُمْ

"اور ان کو جہاں پاؤ قتل کردو اور جہاں سے انہوں نے تم کو نکالا ہے  وہاں سے تم بھی ان کو نکال دو۔"(البقرۃ، 2:191)۔

  لہٰذا اس بات کو یقینی بنائیں کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے اس حکم پر مکمل عمل درآمد ہو! مقبوضہ کشمیر کی آزادی میں واحد رکاوٹ ہمارے حکمران ہیں جنہوں نے ہماری افواج اور انٹیلی جنس کو مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرانے کے لیے حرکت میں آنے سے روک رکھا ہے۔ ہم پر لازم ہے کہ ہم افواج پاکستان میں موجود اپنے والد، بھائیوں اور بیٹوں سے یہ مطالبہ کریں کہ وہ نبوت کے نقش قدم پر خلافت کے فوری قیام کے لیے حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کریں، کیونکہ خلافت کے قیام کے بعد ہی ہماری افواج اس قابل ہوں گی کہ وہ خلیفہ راشد کی قیادت میں مقبوضہ کشمیر کو ہندو مشرکین کے شکنجے سے آزاد کراکر امت کو ایک شاندار کامیابی کا تحفہ پیش کریں۔  اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

﴿قَاتِلُوهُمْ يُعَذِّبْهُمُ اللَّهُ بِأَيْدِيكُمْ وَيُخْزِهِمْ وَيَنْصُرْكُمْ عَلَيْهِمْ وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ

"ان سے (خوب) لڑو۔ اللہ ان کو تمہارے ہاتھوں سے عذاب میں ڈالے گا اور رسوا کرے گا اور تم کو ان پر غلبہ دے گا اور مومن لوگوں کے سینوں کو شفا بخشے گا۔"(التوبۃ، 9:14)۔

ولایہ پاکستان میں حزب التحرير کا میڈیا آفس

پریس ریلیز

کشمیری مسلمانوں کی فوجی مدد سے انکار کر کے قومی سلامتی پالیسی نے مقبوضہ کشمیر مودی کی جھولی میں ڈال دیا ہے

مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو" 5 فروری یوم کشمیر" پر معمول کے سرکاری بیانات کی ضرورت نہیں ۔ 5 اگست 2019 کو مودی کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے زبردستی الحاق کے بعد کشمیر کے مسلمانوں کو افواج پاکستان کے حرکت میں آنے کا انتظار ہے تا کہ سرینگر کو آزاد کرایا جائے۔ تاہم، وادی کے مسلمانوں کی حمایت کرنے کے بجائے، پاکستان کے حکمرانوں نے کشمیر میں جہاد پر پابندی لگا دی ، کشمیری مجاہدین پر کریک ڈاون کیا اور انہیں مالی امداد سے محروم کردیا۔ مزید برآں، حال ہی میں اعلان کردہ قومی سلامتی پالیسی(NSP) نے کشمیر کے لیے فوجی حمایت کا اعلان کرنے سے صاف  انکار کرکے کشمیری مسلمانوں کو بھارتی فوج کے ہاتھوں مظالم  کا سامنا کرنے کے لیے تنہا چھوڑ دیا ہے۔ قومی سلامتی پالیسی(NSP) پاکستان کو "کشمیر کے لوگوں کی اخلاقی، سفارتی، سیاسی اور قانونی حمایت" تک محدود رکھتی ہے۔یہ حقیقت واضح  ہونے کے باوجود کہ عالمی برادری وادی کے مسلمانوں کے خلاف جارحیت میں بھارت کی مکمل حمایت کر رہی ہے، NSP پھر بھی کشمیریوں کے "حق خودارادیت کا مطالبہ کرتی ہے جس کی بین الاقوامی برادری نے ضمانت دی ہے۔" ہمارے افسروں اور سپاہیوں کے خون، آگ اور فولاد کے علاوہ کوئی چیز کشمیر کو آج کے راجہ داہر مودی سے آزاد نہیں کرا سکتی،  لیکن اس حقیقت کے باوجود NSP" جموں و کشمیر تنازعہ کے منصفانہ اور پرامن حل" کا عہد کرتی ہے۔

اے پاکستان کے مسلمانوں اور ان کی اسٹریٹیجک کمیونٹی اور خاص طور پر ان کی مسلح افواج! اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے حکم دیا ہے کہ﴿وَاقْتُلُوهُمْ حَيْثُ ثَقِفْتُمُوهُمْ وَأَخْرِجُوهُمْ مِنْ حَيْثُ أَخْرَجُوكُمْ﴾ "اور ان کو جہاں پاؤ قتل کردو اور جہاں سے انہوں نے تم کو نکالا ہے  وہاں سے تم بھی ان کو نکال دو۔"(البقرۃ، 2:191)۔  لہٰذا اس بات کو یقینی بنائیں کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے اس حکم پر مکمل عمل درآمد ہو! مقبوضہ کشمیر کی آزادی میں واحد رکاوٹ ہمارے حکمران ہیں جنہوں نے ہماری افواج اور انٹیلی جنس کو مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرانے کے لیے حرکت میں آنے سے روک رکھا ہے۔ ہم پر لازم ہے کہ ہم افواج پاکستان میں موجود اپنے والد، بھائیوں اور بیٹوں سے یہ مطالبہ کریں کہ وہ نبوت کے نقش قدم پر خلافت کے فوری قیام کے لیے حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کریں، کیونکہ خلافت کے قیام کے بعد ہی ہماری افواج اس قابل ہوں گی کہ وہ خلیفہ راشد کی قیادت میں مقبوضہ کشمیر کو ہندو مشرکین کے شکنجے سے آزاد کراکر امت کو ایک شاندار کامیابی کا تحفہ پیش کریں۔  اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،﴿قَاتِلُوهُمْ يُعَذِّبْهُمُ اللَّهُ بِأَيْدِيكُمْ وَيُخْزِهِمْ وَيَنْصُرْكُمْ عَلَيْهِمْ وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ﴾ "ان سے (خوب) لڑو۔ اللہ ان کو تمہارے ہاتھوں سے عذاب میں ڈالے گا اور رسوا کرے گا اور تم کو ان پر غلبہ دے گا اور مومن لوگوں کے سینوں کو شفا بخشے گا۔"(التوبۃ، 9:14)۔

ولایہ پاکستان میں حزب التحرير کا میڈیا آفس

المكتب الإعلامي لحزب التحرير
ولایہ پاکستان
خط وکتابت اور رابطہ کرنے کا پتہ
تلفون: 
https://bit.ly/3hNz70q
E-Mail: [email protected]

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک