اسکینڈینیویا: سیاسی سیمینار، مصر، الجزائر، سوڈان - امت جابر حکومتوں کے خلاف بغاوت جاری رکھے ہوئے ہے!
- Published in دعوتی سرگرمیوں کی خبریں
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
حزب التحریر اسکینڈینیویا یکم مارچ بروز جمعہ بعد نماز عشاء ایک سیاسی سیمینار منعقد کرے گی جس کا عنوان ہو گا "مصر، الجزائر، سوڈان - امت جابر حکومتوں کے خلاف بغاوت جاری رکھے ہوئے ہے!"