ولایہ شام : اریحہ مظاہرے میں صقور الشام کی طرف سے گرفتار کئے گئے حزب التحریر کے اراکین کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا
- Published in دعوتی سرگرمیوں کی خبریں
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
ولایہ شام میں حزب التحریر نے اریحہ کے قصبہ (ادلب) میں ایک مظاہرے کا اہتمام کیا جس میں صقور الشام کی طرف سے گرفتار اراکینِ حزب التحریر کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔