یورپ کی عدالتِ انصاف نے اسلامی لباس پہننے والی مسلم خواتین کے خلاف امتیازی سلوک کو قانونی قرار دے دیا
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
منگل 14 مارچ 2017 کو یورپی عدالتِ انصاف نے فیصلہ دیا کہ مالکان اپنے ملازمین کو مذہبی علامات پہننے سے منع کر سکتے ہیں، اوراس میں اسلامی سکارف بھی شامل ہے جو کہ مسلم خواتین پہنتی ہیں ۔ فیصلے میں اس بات پر زور دیا گیاکہ کمپنی کے اندرونی اصول، جو کہ نظر آنے والی مذہبی علامات کو منع کرتے ہیں، براہِ راست امتیازی سلوک میں نہیں آتے۔