ڈی فیکٹو حکومتیں مراعات کے حجم اور قسم سے قطع نظر اپنے آقاؤں کی منظوری حاصل کرنے کے لیے جلدی کر رہی ہیں!
- Published in شام
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
بلاشبہ اسلام زندگی کے مختلف پہلوؤں میں لوگوں کے تعلقات کو منظم کرنے کے لیے آیا ہے۔..
بلاشبہ اسلام زندگی کے مختلف پہلوؤں میں لوگوں کے تعلقات کو منظم کرنے کے لیے آیا ہے۔..
آج، بدھ، 20 اکتوبر 2021 کو ، کم از کم 10 شہری جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے جن میں بچے بھی شامل تھے۔
..داعی اور معززین اب تک الجولانی کی جیلوں میں قید ہیں
حسینہ واجدحکومت بنگلادیش میں مشرک بھارت کے مفادات کے خلاف اٹھنے والی آواز کو دبانے کی قابل مذمت کوشش کررہی ہے
جس وسیع علاقے اوربڑے پیمانے پر شام کا انقلاب ابھر کر سامنے آیا تھا
تو اس نے بشار کی مجرمانہ حکومت کو بہت بڑی مشکل میں ڈال دیا تھا،
چار سال سے زائد عرصے سے اب تک، شام کے انقلاب نے مختلف ناموں اور واقعات سے گروہوں کے درمیان لڑائیوں کی کئی اقساط دیکھی ہیں۔ ہر بار مختلف وجوہات کی بنا پر خونی تنازعات ہوتے ہیں جس کے قیمت ہمارے بیٹوں کے اپنے خون سے ادا کرنی پڑتی ہے۔