الجمعة، 24 ربيع الأول 1446| 2024/09/27
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

ولایہ شام: حاملِ دعوۃ کو آزاد کروانے کی ایک مہم میں تل کرامہ میں خاموش مظاہرہ

ولایہ شام میں حزب التحریر نے تل کرامہ، ادلب میں ایک خاموش مظاہرہ منظم کیا جس میں اریحہ میں صقور الشام کی جانب سے گرفتار کیے گئے حاملِ دعوۃ کو آزاد کرانے کیلئے ڈیمانڈ کی گئی۔

 

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 15 جون 2018

۔ کرنسی کی قدرمیں تیزی سے کمی رکنے والی نہیں جب تک اسلام کے حکم کے مطابق سونے اور چاندی کی بنیاد پر کرنسی جاری نہیں کی جاتی

- جمہوریت کے کمر توڑ اقدامات سے صرف خلافت ہی امت کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے نجات دلائے گی

- قرضے معاف کر کے جمہوریت کرپشن کو قانونی بنا دیتی ہے

Read more...

صبر یہ ہے کہ جابر کے ظلم کے باوجود اس کے سامنے حق بات کی جائے-

صبر کا مطلب قطعاً نہیں ہیں  کے لوگوں سے خود کو الگ کر لینا اور ان کے امور سے لاپرواہ ہوجانا اور ظالموں کو کھلا چھوڑ دینا  کہ وہ ظلم کرتے رہیں 

Read more...

خلافت کا قیام نُصرَۃ (مادّی مدد) فراہم کرنے سے ہی ہوگا

ہم یہ دیکھتے ہیں کہ کفار نے آپ ﷺ کو اپنی پارلیمنٹ، دارالندوہ، میں شمولیت اور اس کا سربراہ تک بننے کی پیشکش کی لیکن رسول اللہ ﷺ نے مضبوطی سے اس پیشکش کو رد کر دیا۔

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 8 جون 2018

۔ خلافت بیرونی سرمایہ کاری پر انحصار کی جگہ مقامی سرمایہ کاری کی بھر پورحوصلہ افزائی کرے گی

- رمضان میں دی جانے والی خیرات ثابت کرتی ہے کہ امت میں خیر ہے جبکہ حکمران غفلت کا شکار ہیں

- سیاسی و فوجی قیادت اپنی ذاتی دولت کے تحفظ کے لیے جمہوریت کی بقاء کی جدوجہد کررہی ہے

Read more...

سوال وجواب : ایران ایٹمی معاہدے سے ٹرمپ کی دست برداری

سوال:

.. ہم اس بات کو کیسے دیکھیں کہ امریکہ نے ایک طرف تو ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ کیا تھا اوراس کو اپنی فتح قرار دیا تھا اور اب ٹرمپ اس معاہدے سے دست بردار ہوگیا ہے اور اس کو فتح  قرار دے رہا ہے؟ ۔...

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک