الرایا اخبار: شمار نمبر۲۲۰ کی اہم خبریں
- Published in دیگر
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
بدھ، ۱ جمادی الثانی ۱۴۴۰ ھ، ۶ فروری ۲۰۱۹
بدھ، ۱ جمادی الثانی ۱۴۴۰ ھ، ۶ فروری ۲۰۱۹
حزب التحریر والایہ پاکستان نے سوشل میڈیا مہم کا آغاز کیا جس کا مقصد تھا مسلمانوں میں آئی ایم ایف کو رد کرنے کی پکار دینا اور ساتھ ہی اسلامی نظامِ معیشت کو اپنانے کی دعوت دینا جو کہ ریاستِ خلافت کے ذریعے نافذ کیا جائے گا-
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے سوشل میڈیا پر مہم کا آغاز کیا تاکہ پاکستان کے مسلمانوں کو قائم ہونے والی خلافت کے بارے میں آگاہی دی جا سکے-
حزب التحریر ولایہ الشام نے کیلی، ادلب میں خانہ جنگی ختم کرنے کے لئے مظاہرہ کیا
خان شیخون کی جانب سے بیان بین الاقوامی سڑکوں کو کھولنے کے نقصانات اور آزاد علاقوں پر منفی اثرات کے بارے میں.
- واشنگٹن کونسینسس کے ہتھوڑے سے آئی ایم ایف پاکستان کی معیشت کو تباہ و برباد کررہی ہے
۔ جمہوریت توانائی کی بڑی کمپنیوں کو غریب عوام کی قیمت پر زبردست نفع کمانے کی اجازت دیتی ہے
- صرف خلافت ہی مسلم افواج کو ریاست خلافت کے جھنڈے تلے یکجا کرے گی
10 فروری 2019 کو عمران خان نے دبئی میں آئی ایم ایف کے ساتھ ملاقات کر کے استعمار کے ہاتھوں پاکستان کو نئے خطرات سے دوچار کردیا ہے۔
یہ الله سبحانه وتعالى کا فضل ہی ہے کہ اس نے نبی کریم ﷺ کو دین حق کے ساتھ مبعوث فرمایااورمسلم امت نے خلافت کے دور میں دین اسلام کو پوری انسانیت تک لے جانے کا فریضہ انجام دیا۔
...اور ان سڑکوں کو کھولنے کے نقصانات سے باخبر کیا!
الحاج عبدالمتیع السید کا ہبرون) فلسطین(میں مظاہرے میں بیان، معاشی تحفظ کے قانون کے بارے میں