الثلاثاء، 13 محرّم 1447| 2025/07/08
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

آئیں ہم اس رمضان اللہ کے نازل کردہ کے مطابق حکمرانی کی جدو جہد کریں

 "رمضان کا مہینہ، جس میں قرآن  نازل ہوا جو لوگوں کا رہنما ہے اور جس میں ہدایت کی کھلی نشانیاں ہیں اور جو حق و باطل میں تمیز کرنے والا ہے"(البقرۃ:185)۔

Read more...

القيروان کا شہر 2 رمضان سن 50 ہجری میں قائم ہوا تھا

افریقی شہر القیروان کی بنیادیں سن 50 ہجری میں عقبۃ بن نافع نے رکھیں تھیں۔

عقبۃبن نافع خلافت راشدہ میں حضرت عمر کے دور میں فوجی کمانڈر تھے...

 

Read more...

1439 ہجری بمطابق 2018 کاماہ مقدس رمضان مبارک ہو

تمام تعریفیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے لیے، اور درود و سلام رسول اللہ اور ان کے خاندان اور ان کے صحابہؓ اور اُن پر جنہوں نے اُن کی پیروی کی،

اُس بہترین امت کو جسے تمام انسانیت کے لیے اٹھایا گیا۔۔۔۔

  •  
Read more...

حزب التحریرکینیڈا: ریاستِ خلافت کے اِنہدام کی برسی پرمختلف سرگرمیاں

اُمتِ مسلمہ کو جگانے اوراسکے مسائل کے حل کو تیز کرنے کیلئے 28 رجب سقوطِ خلافت کی برسی پر حزب التحریر نے عالمی سطح پر تقریبات منعقد کیں۔

Read more...

فلسطین (بابرکت سرزمین): مسجد بیان، "امریکی غدار کٹھ پُتلیاں۔۔۔ہم پر سخت مگر کفار پر مہربان"

بابرکت سرزمین (فلسطین) میں حزب التحریرمیڈیا آفس کے رکن ڈاکٹر مصعب ابو ارقوب کا ہفتہ وار بیان 

 

Read more...

آئیں ہم اس رمضان اللہ کے نازل کردہ کے مطابق حکمرانی کے قیام کی جدو جہد کریں

 اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا، 

شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنْزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِنَ الْهُدَى وَالْفُرْقَانِ

 

"رمضان کا مہینہ ، جس میں قرآن نازل ہوا جو لوگوں کا رہنما ہے اور جس میں ہدایت کی کھلی نشانیاں ہیں اور جو حق و باطل میں تمیز کرنے والا ہے "

(البقرۃ:185)۔

Read more...

حزب التحریر ولایہ ترکی: "اپنی مقدسات کی حفاظت کیلئے مسلمانوں کو پکار"

ولایہ ترکی میں حزب التحریر اور اسکے حامیوں کی ترکی کے دس بڑے شہروں میں دھرنوں کیلئے مسلمانوں کو اپنی مقدسات (خاص کر قرآنِ کریم، مدینہ منورہ اور بیت المقدس) کا دفاع کرنے کیلئے پکار جو صریحاً استعماری کفار کے نشانے پر ہیں۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک