مہم کا ٹریلر: یمن کے بچے: ایک بھول جنگ کے متاثرین (اردو)
- Published in ویڈیو
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
ستمبر/ اکتوبر2017 بمطابق
ذی الحج / محرم 39-1438 ہجری
الله أكبر الله أكبر الله أكبر، لا إله إلا الله … الله أكبر الله أكبر، ولله الحمد
تمام تعریفیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے لئے اور درود و سلامتی ہو اللہ کے رسول ﷺ، ان کے خاندان، صحابہ، ساتھیوں اور ان پر جنہوں نے ان کی پیروی کی، اسلامی عقیدے کو اپنے افکار کی بنیاد بنایا اور احکام شریعہ کو اپنے اعمال اور فیصلوں کا پیمانہ بنایا۔
جو امریکہ سے اتحاد کرتی ہے اور اس کی غلامی کو عزت سمجھتی ہے!
واحد مسلم ایٹمی قوت اور دنیا کی چھٹی بڑی آرمی کے سربراہ،جنرل باجوہ، نے 23 اگست 2017 کو پاکستان میں امریکی سفیر سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جارحانہ تقریر کے صرف دو دن بعد ہوئی ۔
- امریکہ کے ساتھ کام کرنا پاکستان کے مفاد میں نہیں
- باجوہ کی امریکی سفیر سے ملاقات ایک ڈانٹ کھائے ہوئے غلام کی اپنے آقا کے ساتھ ملاقات تھی
- ٹرمپ کو اس کی زبان میں جواب دو: امریکی سفارت خانہ،قونصل خانے اور اڈے بند کرو!
...امت کے دکھوں کا مداوا بننے سے روک نہ دیں
اس وقت کہ جب مسلمانوں کے دشمنوں نے اپنی جارحیت میں اضافہ کر دیا ہے اوردوسری طرف اس جارحیت کے خلاف مسجد اقصیٰ، شام ، مقبوضہ کشمیر اور افغانستان کے مسلمان مزید سینہ سپر ہو چکے ہیں،ہماری مسلح افواج کے ہر آفیسر کو اس بات کی ضرورت ہے کہ وہ اپنے دل کو ٹٹولے۔
جبکہ پاکستان کے حکمران غلاموں کی طرح
امریکی راج کو بچانے کی شدید جدوجہد کررہے ہیں
ٹرمپ کی 21 اگست 2017 کی تقریر نے ثابت کردیا ہے کہ پاکستان کے حکمران خبیث امریکہ کی اندھی اطاعت کر کے ہماری قبریں کھود نے میں مصروف ہیں۔
- جمہوریت کے ذریعے انسانی قوانین کا مذاق بہت ہوگیا، مسلمانوں کو نبوت کے طریقے پر دوسری خلافت کی ضرورت ہے!
- صرف بیرونی مالیاتی امداد کو ہی نہیں بلکہ غیر ملکی ستعماری طاقتوں سے تعلق کو روکو
- اسلام نے اپنے شہریوں کی مذہبی آزادیوں کو اس طرح محفوط بنایا ہے جس کا مغرب نہ کبھی مقابلہ کرسکا اور نہ کرکسے گا