الجمعة، 06 رجب 1447| 2025/12/26
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

کُردستان کی آزادی کے ریفرنڈم کو ملتوی کرنے سے قبل بارزانی کو امریکہ کی ضمانت درکار ہے

        کُردستان حکومت کی ویب سائٹ پر کُرد ریاست کی خود مختاری کے حوالے سے بارزانی ، نام نہاد کردستان کے صدر کی جانب سے 25 ستمبر 2017 کو ریفرنڈم کرانے پر زور دئیے جانے کے ضمن میں ایک بیان جاری کیا گیا جس کے بعد امریکی سیکریٹری خارجہ ٹیلرسن نے بارزانی کو مخاطب کر کے ریفرنڈم کو ملتوی کرنے اور "بغداد اور کُردستان کے درمیان مذاکرات میں  مدد کرنے" کی واشنگٹن کی خواہش کا اظہار کیا۔

Read more...

فوجی عدالت حزب التحریر کو یہودی وجود کے ساتھ نارملائزیشن کے خلاف بیان دینے پر طلب کرتی ہے،

.. لیکن نا رملائزیشن کے جرم پر خاموش ہے؟!

18 جولائی 2017، بروز منگل کو تیسری مرتبہ فوج کے تفتیشی جج نے تیونس میں حزب التحریر کے نمائندوں کو 27 مئی 2016 کو جاری کردہ پریس ریلیز کے حوالے سے پوچھ گچھ کرنے کے لئے طلب کیا

Read more...

سوال وجواب : امریکہ کی افغانستان میں حکمت عملی

سوال:

15 اگست 2017 کو طالبان نے امریکی صدر کو ایک کھلا خط بھیجا اور  مطالبہ کیا کہ وہ امریکی فوجیں واپس بلائے اورمزید وہاں امریکی فوج میں اضافہ نہ کرے، "طالبان تحریک نے امریکی صدرسے مطالبہ کیا کہ وہ افغانستان سے امریکی فوجوں کا مکمل  انخلاء کرے اور ملک میں فوجیوں کے مزید اضافہ کے خلاف  اپنے کھلے خط میں خبردارکیا جس کو واشنگٹن اب تک شکست نہیں دے سکا"

Read more...

روہنگیا مسلمانوں کا قاتل عام کرنے والی قصائی میانمار آرمی کو مشترکہ آپریشن کی تجویز دے کر حسینہ حکومت...

 ... غداری کی نئی انتہاؤں کو چھونے کی کوشش کررہی ہے!

جب میانمار کی آرمی نے رکھائن صوبے میں پولیس چیک پوسٹ پر ایک غیر معروف عسکری تنظیم کے حملے کو جواز بنا کر مسلمانوں کو صفحہ ہستی سے مکمل طور پرمٹانے کے لیے “کلین اپ آپریشن” کے نام سے نئے سرے سے مسلمانوں کا قتل عام شروع کیا تو غدار حسینہ حکومت ...

Read more...

حزب التحریر ولایہ پاکستان میانمار کے قصائیوں کے خلاف عملی اقدامات کی دعوت دیتی ہے

روہنگیا مسلمانوں کی مدد و نصرت کے لیے افواجِ پاکستان کے شیروں کو

کھلا چھوڑ دو تاکہ مسلمانوں کے زخموں پر مرہم رکھا جائے

    حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ملک بھر میں روہنگیا مسلمانوں کی حمایت میں مظاہرے، عوامی مقامات پر بیانات اور باثر افراد سے رابطے کی مہم چلائی۔ حزب التحریر ولایہ پاکستان مندرجہ ذیل عملی اقدامات کا مطالبہ کرتی ہے:

Read more...

ممتاز عالم، عطاء بن خلیل ابو الرشتہ امیر حزب التحریر کا 1438 ہجری کے ذی الحج کے آغاز پر خطاب

﴿وَالْفَجْر وَلَيَالٍ عَشْر ﴾

"اس صبح کی قَسم۔ اور ان دس (مبارک) راتوں کی قَسم"

(سورةالفجر: 2-1)

اُن سچے، پاکیز ہ اور دعوت کے نیک علمبرداروں کے لئے ،اگرچہ کہ ہم اللہ کے سوا کسی کے لئے پاکیزگی کا بیان نہیں کرتے۔

 

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 8 ستمبر 2017

۔ وزیر خارجہ روہنگیا مسلمانوں کے زخموں پر نمک پاشی کررہے ہیں

۔ خلافت اور جہاد کو غیر قانونی قرار دینے کے لیے پاکستان کے حکمرانوں نے بریکس(BRICS) کے ایجنڈے کو تسلیم کرلیا ہے-

۔ جہاد فساد نہیں بلکہ اس کی ادائیگی ہماری افواج پر فرض ہے

Read more...

اکھنڈ بھارت کے منصوبے کو ختم کرو، خلافت قائم کرو

نبوت کے طریقے پر خلافت اور قابض افواج کے خلاف جہاد کو غیر قانونی قرار دینے کے بھارتی منصوبے کے سامنے  پاکستانی حکمرانوں نے پسپائی اختیار کر لی

 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک