- Published in فقہ-سوالات
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
30 اکتوبر 2016 کو سپیشل انسپکٹر جنرل برائے تعمیر و ترقی افغانستان کی شائع ہونے والی سہ ماہی رپورٹ کے مطابق، "صرف 2016 کے مالیاتی سال میں امریکہ نے 93.5 ملین ڈالر اے این ڈی ایس ایف (افغان نیشنل ڈیفنس اینڈ سیکیورٹی) میں خواتین کی شمولیت کے لیے مختص کیے۔ اس کےعلاوہ یہ رقم افغان نیشنل آرمی (اے این اے) اور افغان نیشنل پولیس (اے این پی) کی خواتین اراکین کےلیے سہولیات کی تعمیر اور تربیت و آلات کی فراہمی کے لیے بھی استعمال کی گئی"۔ افغانستان کی موجودہ جنگ نے جو امریکہ کی پیداوار ہے
تعارف:
جیسے ہی ۹ نومبر 2016 کو امریکی صدارتی انتخابات کا غیر متوقع نتیجہ سامنے آیا، سیاستدانوں اور دانشوروں کی طرف سے آراء کی بوچھاڑ شروع ہو گئی۔ امریکہ میں اشرافیہ کے مقابلے میں عام عوام کے اندر تقسیم کبھی اتنی واضح نہ تھی۔
سوال: السلام علیکم ہمارے محترم شیخ
کتاب نظام الاسلام (عربی شمارہ صفحہ نمبر13) میں درج ہے ، "کیونکہ انسانی جبلتوں اور جسمانی حاجات کو منظم کرنے کے بارے میں اس کا فہم تفاوت، اختلاف اور تضادسے دوچار ہوتارہتاہے "۔ یہ میرافہم ہے کہ تفاوت اور اختلاف مترادف الفاظ ہیں اوران کے معنی اگریکسر ایک جیسے نہیں تو قریب تر ہیں۔
"جیسا کہ ہم نے تمہارے لیے رسول تم ہی میں سے بھیجا جو ہماری آیتوں کو تمہارے سامنے پڑھتا ہے، تمہیں پاک کرتا اور تمہیں کتاب اور حکمت کی تعلیم دیتا ہے اور تمہیں وہ سیکھاتا ہے جو تم نہیں جانتے تھے،پس مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا میرا شکر ادا کرو میری ناشکری مت کرو"(البقرۃ:152-151)
میانمار کی ریاست اراکان سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں روہنگیا مسلمان میانمار کی آرمی کے وحشیانہ آپریشن سے بچنے کے لیے اپنے گھروں کو چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں۔یہ فوجی آپریشن 9 اکتوبر کو سرحدی محافظوں پر ہونے والے حملے کے بعد شروع کیا گیا جس کا الزام روہنگیا عسکریت پسندوں پر لگایا گیا تھا ۔
سوال و جواب
یورپی یونین کے ساتھ برطانیہ کے تعلقات
سوال:برطانیہ میں 23 جون 2016 کو یورپی یونین میں رہنے کے حوالے سے ریفرنڈم ہوگا۔ یہ ریفرنڈم یورپی یونین کے لیےایک نازک موقع پر ہو رہا ہے جو کہ بدستور 2008 میں رونما ہونے والے معاشی بحران سے دوچار ہے۔ برطانیہ کے اس سے الگ ہونے پر یورپی یونین کی بقاء کے بارے میں سوالات جنم لیں گے
سوال کا جواب:
پانامہ لیکس دستاویزات اور اس کے پس پردہ محرکات!
سوال :
پانامہ لیکس دستاویزات صحافیوں اور سیاست دانوں خاص کر ان لوگوں کے ہاں موضوع بحث ہے جن کے نام ان دستاویزات میں آئے ہیں۔۔۔ میں نے الرایہ میگزین شمارہ 73 میں مقالہ پڑھا کہ ان لیکس کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے ،کیا یہ درست ہے؟
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ملک بھر میں کشمیر کی آزادی کے لئے بیانات کی مہم چلائی جس میں اس کے بہادر شباب نے لوگوں سے خطاب کیا۔ اس مہم کا مقصد پاکستان کے مسلمانوں میں کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ راحیل-نواز حکومت کی نااہلی، غداری اور دھوکے کو بے نقاب کرنا تھا۔ مقرنین نے اپنے بیانات میں کہا کہ کشمیر کا مسئلہ کبھی بھی بھارت کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے حل نہیں ہوسکتا بلکہ مذاکرات کا راستہ درحقیقت امریکہ کا منصوبہ ہے،
سیاسی اشرافیہ غیر ملکی ایجنڈا اور خاص طور پر امریکی ایجنڈا نافذ کرنے میں کچھ بھی شرم محسوس نہیں کرتی۔جب سے امریکی انڈر سیکرٹری برا ئے سیاسی مورتھامس شینن جونیئر(Thomas Shannon Jr)نے گذشتہ ستمبرلبنان کا دورہ کیا ہے وہاں مختلف واقعات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔