حزب التحریر کے خلاف ظلم وستم ختم کرو
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
حزب التحریر کے خلاف ظلم وستم ختم کرو
سعد جگرانوی کو رہا کرو جو 22 اپریل 2015سے پابند سلاسل ہیں
حزب التحریر کے خلاف ظلم وستم ختم کرو
سعد جگرانوی کو رہا کرو جو 22 اپریل 2015سے پابند سلاسل ہیں
سوال کا جواب
لبنان کے صدارتی انتخابات اور سعودی – ایران اختلافات
سوال :
یہ دیکھا جارہا ہے کہ جمہوریہ لبنان کے صدر کا انتخاب پیچیدہ ہوتا جارہا ہے اور پارلیمنٹ میں کوٹہ بھی پورا نہیں کیا گیا۔ یہ عمل کئی بار دہرایا گیا اگرچہ سب جانتے ہیں کہ موثرمتحرک قوتیں حزب اللہ اور اس کے حامی اور المستقبل پارٹی اور اس کے حمایتی ہیں۔ یہ بات بھی پوشیدہ نہیں کہ ان دونوں گروہوں کے پس پشت ایران اور سعودی عرب ہیں۔ تو پھر کوٹہ پورا نہ ہونے کا کیا مطلب ہے جبکہ دونوں فریقوں کے پشت پناہ یعنی ایران اورسعودی عرب اس وقت امریکہ کے وفادار ہیں؟ ایسا کیوں ہے کہ یہ کوٹہ پورہ ہونے نہیں دے رہے ؟ ایک اور بات یہ ہے کہ لبنان میں سعودیہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں شدد پیداہو گئی ہے حالانکہ یہ دونوں امریکہ کے وفادار ہیں، اس کا سبب کیا ہے ؟جزک اللہ خیر۔
حزب التحریر کے خلاف ظلم وستم ختم کرو
خلافت کے داعی نوید بٹ کو رہا کرو جنہیں جابروں کے خلاف آواز بلند کرنے کی وجہ سے 11 مئی 2012 کو اغوا کرلیا گیا تھا
حزب التحریر کے خلاف ظلم وستم ختم کرو
انصاف پسند لوگوں کو خلافت کے داعیوں کے حق میں اپنی آواز بلند کرنی چاہیے
پاکستان کے مسلمانوں میں موجود اہل ِاثرو رسوخ
عدلیہ، وکلابرادری، سیکیورٹی اداروں اور خصوصاً انسانی حقوق کے علمبردار وں کے نام
اہل شام اسلامی منصوبے اورسیکولر منصوبے کے درمیان تصادم میں قدم رکھ چکے ہیں
( مغرب کی رسّیوں کو نہیں اللہ کی رسّی کو تھام لو)
کافر مغرب نے 1924 میں ریاست خلافت کو گرانے اور اسلامی سرزمین کو بے وقعت ریاستوں میں تقسیم کرنے کے بعد مسلمانوں کی گردنوں پر اپنے ایجنٹوں کو حکمران کے طور پر مسلط کر دیا۔ لہٰذا وہ مسلمانوں پر سیکولرنظام (جو کافر مغرب کا نظام ہے)کے ذریعے حکومت کرتے ہیں،ہر اس شخص سے لڑتے ہیں جو نبوت کے طریقے پر خلافت راشدہ کی طرف دعوت دیتا ہےاور یہ ان سرحدوں کا دفاع کرتے ہیں جن کو اسلام کے دشمنوں نے اسلام سے عداوت اور وطنیت سے وفاداری کی بنیاد پر قائم کی ہیں۔
سانپ کا سر کچل دو
لاہور بم دھماکہ پاکستان کی سرزمین سے تمام بیرونی دشمن ایجنسیوں کے وجود کے خاتمے کا تقاضا کرتا ہے
حزب التحریر ولایہ پاکستان 27 مارچ 2016 کو لاہور کے ایک باغ میں خوفناک بم دھماکے کی شدید مذمت کرتی ہے جہاں عیسائی حضرات عیسٹر کا تہوار منانے کے لئے موجود تھے اور جس کے نتیجے ستر سے زائد لوگ جاں بحق ، دوسو پچاس زخمی ہوگئے، جن میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے
سوال کا جواب:
نہی کےعقودکےباطل ہونے کی دلیل اجماع ِصحابہ ہے
سوال:
محترم عالم عطاء بن خلیل ابو الرشتہ حفظہ اللہ،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ،
یہ عبارت کتاب الشخصیۃ کے صفحہ 232 کی ہے: "اس کے علاوہ صحابہ رضوان اللہ علیھم نے بھی نہی کےعقود کےفاسد اور باطل ہونے پر استدلال کیا جیسےابن عمر نے اللہ کے فرمان وَلَا تَنْكِحُوا الْمُشْرِكَاتِ "مشرک عورتوں سے نکاح مت کرو" سے مشرک عورتوں سے نکاح کےفاسد ہونے پر استدلال کیا اور کسی نے آپ کی بات کو مسترد نہیں کیا اس لیے یہ اجماع ہے"۔ میرا سوال یہ ہے ، بارک اللہ فیکم، کہ معاملہ اجماع کیسے ہے جبکہ ظاہر دلیل آیت ہے ؟
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ ختم شد۔
حمدی الحسینی کی جانب سے
سوال کا جواب:
قحط میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا
سوال : السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے فاضل شیخ ، اللہ آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرما ئے۔
میں ایک سوال پوچھنا چاہتی ہوں مجھے آپ سے قومی امید ہے کہ آپ جواب دیں گے۔ ہم نے پڑھا ہے کہ عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے الرمادۃ(قحط) کے سال چور کا ہاتھ نہیں کاٹا۔ کیا اس حالت میں حکم کو معطل کرنا کسی علت کی وجہ سے تھا جس کے گرد یہ حکم وجود اور عدم وجودکے اعتبار سے گھومتا ہے؟؟ اگر یہ بات ہے تو ہاتھ کاٹنے کے حکم کی علت کیا ہے؟ کیا سزاوں کی علتیں ہیں جن کے گرد یہ گھومتے ہیں؟ اللہ برکت دے۔ختم شد
سوال کا جواب
شام اور لیبیا میں تازہ ترین سیاسی پیش رفت
سوال:
شام میں تازہ ترین جنگ بندی کے حوالے سےآج تک ہونے والی پیش رفت کو دیکھنے سے یہ لگ رہا ہے کہ اس بار امریکہ جنگ بندی اور شام میں سیکولر حکومت تشکیل دینے کے لیے اپوزیشن اور حکومت کے درمیان بات چیت کے انعقادکے معاملے میں سنجیدہ ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟ کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ امریکہ نے موجودہ ایجنٹ بشار کی جگہ کسی دوسرے متبادل ایجنٹ کو لانے کی کوششوں کو ختم کردیا ہےاور بشار کو ہی باقی رکھنے کافیصلہ کیا ہے؟
سوال کا جواب:
قتل خطاء کی دیت
سوال:
السلام علیکم، میرا ایک سوال ہے: کتاب نظام العقوبات میں ہے کہ قتل کی چار قسمیں ہیں، چوتھی قسم وہ ہے جو خطاء کی طرح ہے، اس کو ایسا قتل سمجھا جاتا ہے جس میں قاتل کا ارادہ قتل کا نہیں تھا۔ اگر ارادہ نہیں تھا تو دیت(خون بہا) کیوں ادا کرے گا، جبکہ حدیث شریف میں ہے کہ میری امت کی خطاء پر مواخذہ نہیں؟