الأربعاء، 22 رجب 1446| 2025/01/22
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

حزب التحریر / ہالینڈ

خلافت کے انہدام کے 99سال کی یاد میں پروگرام

1441ہجری - 2020 ء

 

حزب التحریر / ہالینڈ نے حزب التحریر کے امیر جلیل القدر فقیہ شیخ عطا بن خلیل ابو الرشتہ کی ہدایات کے مطابق مختلف پروگرام کا اہتمام کیا. حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس نے دنیا بھر میں مہم کا آغاز کیا جس کا عنوان تھا خلافت کے انہدام کے 99 سال کی یاد دہانی 1441ہجری 2020 ء

 

پیر 28رجب 1441ہجری، بمطابق 16مارچ 2020ء

 

The Netherlands

 

استاد اوکے پالا (ابو زین)

حزب التحریر ہالینڈ کے میڈیا آفس کے نمائندہ

 

خلافت کے انہدام کے99سال کی یاد دہانی

1441ہجری - 2020 ء

 

پیر 21رجب 1441ہجری، بمطابق 16مارچ 2020ء

 

\

 

The Netherlands

 

لائیو لنک

"نبوت کے نقشِ قدم پر قائم ریاستِ خلافت کے بنا کوئی تحفظ نہیں"

حزب التحریر / ہالینڈ نے ایک لائیو براڈکاسٹ کا اہتمام کیا جس کا عنوان تھا "نبوت کے نقشِ قدم پر قائم ریاستِ خلافت کے بنا کوئی تحفظ نہیں". اس کے ذریعے امت کو درپیش مسائل پر روشنی ڈالی گئی، جیسا کہ کوویڈ 19 (کورونا وائرس) کا پھیلاؤ، عدم تحفظ، امت کے حالات جب سے ان کی ریاست کا انہدام ہوا اور اس کے نتیجے میں ہونے والے ان گنت مظالم جیسا کہ چین، برما، بھارت اور دیگر ممالک میں مسلمانوں کی قید و بندش، امت کے وسائل کی لوٹ مار وغیرہ. ان سب کے پیچھے ایک ہی وجہ نمایاں ہے اور وہ امت کی ڈھال یعنی ریاستِ خلافت کا موجود نہ ہونا اور جب تک اس ڈھال کو دوبارہ قائم نہ کیا جائے گا، یہ عدم تحفظ اسی طرح برقرار رہے گا.

 

اتوار 27رجب 1441ہجری، بمطابق 22مارچ 2020ء

 

 

The Netherlands

 

مزید تفصیلات کے لئے حزب التحریر / ہالینڈ کی ویب سائٹ وزٹ کریں

ویب سائٹ - حزب التحریر / ہالینڈ
فیسبک پیج - حزب التحریر / ہالینڈ
ٹوئٹر- حزب التحریر / ہالینڈ
انسٹاگرام- حزب التحریر / ہالینڈ

 

The Netherlands

 

#ReturnTheKhilafah   #YenidenHilafet   #TurudisheniKhilafah         أقيموا_الخلافة#

Last modified onمنگل, 07 اپریل 2020 00:08

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک