الأحد، 25 شوال 1447| 2026/04/12
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

اسلامی نقطہ نظر سے ہندوستان میں حجاب کا مسئلہ

15 مارچ 2022 کوبھارتی ریاست کرناٹک کی وفاقی ہائی کورٹ نے فیصلہ سنایا کہ کالج کے حکام کی طرف سے جس اسکول یونیفارم کی پابندی کو لازمی قرار دیا گیا ہے (جس میں حجاب/خمار کی پابندی کی اجازت نہیں تھی)، اس کے نتیجے میں ذاتی آزادی یا مذہب کی خلاف ورزی نہیں ہوتی، اور گورنمنٹ پری یونیورسٹی کالجز میں زیر تعلیم 9 مسلم طالبات کی جانب سے حجاب اور خمار پہننے کے لیے دائر کی گئی تمام درخواستوں کو مسترد کردیا۔۔۔۔

ہرزوگ کو ترکی کے دورے کی دعوت دینا مسجد اقصیٰ کے ساتھ غداری ہے!

ایوان صدر کے کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صدر اردگان کی دعوت پر غاصب یہودی وجود کے سربراہ ہرزوگ کے دورہ ترکی کا اعلان کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اردگان اور یہودی صدر ہرزوگ کے درمیان 9-10 مارچ کو ہونے والی ملاقات میں ترکی اور یہودی وجود کے درمیان تعاون کو بہتر بنانے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات اور موجودہ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ولایہ شام: کفرہ گاؤں میں مظاہرہ "اس نظام کے خاتمے اور اسلام کی حکمرانی کے قیام کا کوئی متبادل نہیں"

انقلاب کی گیارہویں سالگرہ کے موقع پر حزب التحریر/ ولایہ شام نے اعزاز کے دیہی علاقوں کے ایک گاؤں کفرہ میں ایک مظاہرے کا اہتمام کیا جس کا عنوان تھا "اس نظام کے خاتمے اور اسلام کی حکمرانی کے قیام کا کوئی متبادل نہیں!"۔۔۔

ولایہ سوڈان: پریس رپورٹ 23 مارچ 2022ء

حزب التحریر/ ولایہ سوڈان کے زیر اہتمام عوامی سرگرمیوں کے سلسلے میں، اور ریاست خلافت کے انہدام کے 101 سال کی یاد میں، امت کو بیدار کرنے اور خلافت راشدہ  کے دوبارہ قیام کے لیے اپنے عزم کو تیز کرنے کے لیے اور اسلام کے احکامات اور اس کے پیش کردہ حل  کے حوالے سے رائے عامہ پیدا کرنے کے لیے حزب نے ملک کے مختلف علاقوں میں متعدد عوامی تقریبات کا انعقاد کیا ہے۔۔۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک