ہفت روزہ بین الاقوامی خبروں پر تبصرے
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
چین کے ساتھ ٹیلیفون کال کے دو گھنٹے بعد، بائیڈن نے کہا ،'چین ہمارا کھانا کھالے گا'
مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوج، لیبیا، ناجائز یہودی وجود
چین کے ساتھ ٹیلیفون کال کے دو گھنٹے بعد، بائیڈن نے کہا ،'چین ہمارا کھانا کھالے گا'
مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوج، لیبیا، ناجائز یہودی وجود
یقیناً تمام مسلمانوں کا امام ہمارے دین میں مرکزی اہمیت رکھتا ہے۔ امام وہ ہے جو مسلمانوں پر اللہ کے نازل کردہ احکامات کے ذریعے حکومت کرتا ہے۔
اس رجب 1442 ہجری کو خلافت کے انہدام کے 100 ہجری سال پورے ہو جائیں گے جس خلافت کے زیر سایہ مسلمان ایک ہزار سال سے زائد عرصے تک سیاسی، فوجی، معاشی، علمی، اور تہذیبی پہلو سے دنیا کی قیادت کرتے رہے۔
ایک بار پھر رجب الخیر کا مہینہ ہمارے سامنے ہے۔ یہ مہینہ ہمیں خلافت کے خاتمے کے عظیم سانحے کی یاد دلاتا ہے جو ابھی تک جاری و ساری ہے۔ اب تک مسلمان رسول اللہ ﷺ کی ریاست کو بحال نہیں کرسکے جو آپ ﷺ ہمارے لیے چھوڑ گئے تھے۔