خلیفہ راشد مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے ہندو ریاست کے خلاف دوسرا محاذ کھولے گا
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
دنیا کی پانچویں بڑی فوج کی قیادت پر، جو ایٹمی طاقت کی حامل ہے، مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے حرکت میں آنے کیلئے دباؤ بڑھتا جا رہا ہے ،




