سوال کا جواب: شام کے مسئلے میں ترکی کے ہمسائیہ ممالک کے ساتھ تعلقات
- Published in سیاسی-سوالات
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
سوال:
ترک وزیر اعظم نے13 جولائی2016 کو ایک بیان میں کہا کہ ترکی شام کے ساتھ اپنے تعلقات معمول پر لائے گا۔ "زمان عربی" نے 13 جولائی2016 کو خبر شائع کی کہ:"ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے اعلان کیا ہے کہ ترکی شام کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر لائے گا"۔۔۔شام کے حوالے سے ترک پالیسی میں اس اچانک اور متضاد تبدیلی کے پس پردہ کون سے عوامل ہیں؟ کیا یہ ترکی اور شام کے درمیان صلح جوئی ہے؟ یا یہ امریکی پالیسی ہے جو ترک سیاست پر اثر انداز ہورہی ہے؟ اللہ آپ کوبہترین جزا دے۔