بسم الله الرحمن الرحيم
Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan:
Free Naveed Butt!
Bajwa-Imran Regime Fails to Comply to the Production Order in the Missing Persons Case of Naveed Butt, but Springs to Action at Every Demand of its Colonialist Masters
The Official Spokesman of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan, Naveed Butt, remains in abduction since 11th May 2012.
For six years, the Missing Persons Commission conducted hearings in Naveed’s case.
On 27 December 2017, the commission issued a production order that substantiated the fact that Naveed is held by the intelligence agencies.
It was issued to the relevant government authorities but Naveed Butt has still not been produced in any court of law.
The case of Naveed Butt confirms that the current system is blind when it comes to justice for Muslims, springing to life only to serve the colonialists.
O Muslims of Pakistan!
The rulers of Pakistan rapidly restored the attacking Indian fighter pilot Abhinandan to his family in “compassion,” but heartlessly deny Naveed even a single phone call to assure his family of his safety, in over seven years. Allah (swt) says in the Quran:
[إِنَّ الَّذِينَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ]
“Verily, those who put into trial the believing men and believing women, and then do not turn in repentance, then they will have the torment of Hell, and they will have the punishment of the burning Fire.” [Surah Al Buruj 85:10.]
So let all fair-minded Muslims demand the release of Naveed Butt!
نوید بٹ کی جبری گمشدگی کے مقدمے میں باجوہ-عمران حکومت پروڈکشن آرڈر پر عمل درآمد نہیں کر رہی لیکن استعماری آقاؤں کےہر مطالبے کو پورا کرنے کے لیے فوراً حرکت میں آتی ہے
ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان نوید بٹ 11 مئی 2012 سے جبری طور پر گمشدہ ہیں۔
چھ سال تک نوید بٹ کے معاملے کی گمشدہ افراد کے کمیشن میں سماعت ہوتی رہی۔
27 دسمبر 2017 کو کمیشن نے ان کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے جو اس بات کا ثبوت تھا کہ نوید بٹ ایجنسیوں کی حراست میں ہیں۔
یہ آرڈر حکومت کے متعلقہ محکموں کو جاری کیا گیا تھا لیکن اب تک نوید بٹ کو کسی عدالت کے روبرو پیش نہیں کیا گیا ہے۔
نوید بٹ کا معاملہ اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ جب بات مسلمانوں کو انصاف فراہم کرنے کی ہو تو موجودہ نظام اندھا ہوجاتا ہے اور یہ صرف استعماری طاقتوں کے مفادات کو پورا کرنے کے لیے آنکھیں کھولتا ہے۔
اے پاکستان کے مسلمانو!
پاکستان کے حکمرانوں نے حملہ آور بھارتی جنگی طیارے کے پائلٹ ابھینندن کو کمال"شفقت" کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوراًاس کے خاندان کے پاس بھیج دیا تھا لیکن نوید بٹ کے معاملے میں اس قدر سنگ دلی کا مظاہرہ کیا گیا ہے کہ پچھلے سات سال کے دوران انہیں اپنے گھر والوں سے ملاقات تو دور کی بات ٹیلی فون پر بات تک نہیں کرائی گئی۔
اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا
إِنَّ الَّذِينَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ
" جن لوگوں نے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیفیں دیں اور توبہ نہ کی ان کو دوزخ کا عذاب اور جلنے کا عذاب بھی ہوگا"(البروج 85:10)۔
تو تمام انصاف پسند مسلمانوں کو نوید بٹ کی رہائی کے حق میں اپنی آواز بلند کرنی چاہئیے۔.