اچھا انسان وہ ہے جو اللہ ﷻ کی اطاعت کرے اور ان چیزوں کے حصول کے لیے کوشش کرے جو اسے پسند ہیں
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
بعض لوگوں کا کہنا ہے، میرا گمان ہے کہ میں ایک اچھا انسان ہوں۔ میں وہی کرتا ہوں جسے میں درست تصور کرتا ہوں۔ میں اپنے آپ کو دوسروں کی جگہ رکھ کر دیکھتا ہوں۔ میں اس فعل سے رک جاتا ہوں جس کے




