بدھ، 8 من رمــضان المبارك 1447هـ 25 فروری 2026
15 فروری 2026ء براز اتوار کو دمشق کے 'قصر المؤتمرات' (کانفرنس پیلس) میں وزارتِ اوقاف کی پہلی کانفرنس بعنوان "اسلامی بیانیے کی وحدت" کی سرگرمیوں کا آغاز ہوا۔ یہ کانفرنس ریاست کی سربراہی اور سپریم افتاء کونسل کی سرپرستی میں منعقد ہوئی