بدھ، 14 من شوال 1447هـ 01 اپریل 2026
سوڈان کی حزب التحریر/ولایہ کے ارکان عید کی مبارکباد کے تبادلے کے لیے بروز ہفتہ 21 مارچ 2026 عیسوی کی مناسبت سے بابرکت عید الفطر (1447 ہجری) کے تیسرے دن مرکزی خرطوم میں پارٹی کے دفتر میں جمع ہوئے۔ خرطوم بھر سے اراکین پہنچے،