#ڈاکٹر _روشن_کو_رہا _کرو:
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
- ایک معزز خاتون کو صرف اس وجہ سے اغوا کرنا کہ وہ اللہ کی وحی کی بنیاد پر حکمرانی کی دعوت دیتی ہے، قریشِ مکّہ کے طرزِ عمل کی طرح گھٹیاہے
پاکستان کے گیارہویں عام انتخابات کے نتائج نے موجودہ ملکی صورتحال کے خلاف مسلمانوں کے شدید غصے کو سب پر واضح کر دیا ہے۔
30 جولائی 2018 کی علی الصّبح انٹیلی جنس اہلکاروں نے بہن رومانہ حسین کو گرفتار کرلیا جو کہ ایک معزز، مشہور ومعروف اسلام کی معلمہ ہیں۔
جمہوریت میں خواہ کوئی بھی انتخاب جیت لے فتح صرف استعمار کی ہوتی ہے
ہم حزب التحریر شعبہ خواتین ولایہ تیونس کی طرف سے یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ:
... جمہوری نظام کی ناقابل قبول غیر انسانی سلوک کی حقیقت کو واضح کرتا ہے
جمہوریت میں ووٹ ڈالنا گناہ ہے، اس جمہوری نظام کوخوداپنی موت آپ مرنے دو
... آنے والے انتخابات کے حوالے سے لوگوں کی عدم دلچسپی بہت واضح ہے۔ جو لوگ الیکشن میں ووٹ ڈالیں گے بھی تو وہ ”بُروں میں سے کم بُرے“...
یہ بات شک و شبہ سے بالا تر ہے کہ اسلامی ریاستِ خلافت نہایت شاندار اور پُر شکوہ ریاست تھی جس کا نظامِ حکومت ایک مستحکم اور مؤثرنظام تھا۔