کُردستان کی آزادی کے ریفرنڈم کو ملتوی کرنے سے قبل بارزانی کو امریکہ کی ضمانت درکار ہے
- Published in عراق
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
کُردستان حکومت کی ویب سائٹ پر کُرد ریاست کی خود مختاری کے حوالے سے بارزانی ، نام نہاد کردستان کے صدر کی جانب سے 25 ستمبر 2017 کو ریفرنڈم کرانے پر زور دئیے جانے کے ضمن میں ایک بیان جاری کیا گیا جس کے بعد امریکی سیکریٹری خارجہ ٹیلرسن نے بارزانی کو مخاطب کر کے ریفرنڈم کو ملتوی کرنے اور "بغداد اور کُردستان کے درمیان مذاکرات میں مدد کرنے" کی واشنگٹن کی خواہش کا اظہار کیا۔