الأربعاء، 18 محرّم 1446| 2024/07/24
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بین الاقوامی مہم: "خلافت اور تعلیم: سنہری دور کا دوبارہ اجرا" حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے شعبہ خواتین کی جانب سے یہ مہم شروع کی گئی ہے

‫حزبالتحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے شعبہ خواتین کی جانب سے یہ مہم شروع کی گئی ہے بین الاقوامی مہم: "خلافت اور تعلیم: سنہری دور کا دوبارہ اجرا" 16 فروری کو حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے شعبہ خواتین نے ایک اہم عالمی مہم "خلافت اور تعلیم: سنہری دور کا دوباری اجرا "شروع کی ۔ اس مہم کا اختتام 11 مارچ کو  انڈونیشیا کے دارالحکومت، جکارتہ میں عظیم الشان بین الاقوامی خواتین…
Read more...

حزب التحریر نے کراچی کے اہم مقامات پر بینرز آویزاں کردیے

حزب التحریر ولایہ پاکستان نےکراچی میں، جو دو کڑوڑ سے زائد آبادی کا شہر ہے، کے اہم مقامات پر بڑے بڑے بینرز آویزاں کردیے ہیں۔ ان بینرز کے ذریعے عوام کو یہ پیغام دیا گیا ہے کہ ملک میں اس وقت تک امن قائم نہیں ہوسکتا جب تک امریکی ریمنڈ دیوس نیٹ ورک کا پاکستان سے مکمل خاتمہ نہیں کردیا جاتا۔ یقیناً خلافت پاکستان سے امریکی وجود کا خاتمہ کردے…
Read more...

ولایہ ترکی: جنیوا-2 کی سازشوں کو بے نقاب کرنے کے لئے استنبول میں سیمینار

حزب التحریر / ولایہ ترکی کے زیر اہتمام جنیوا-2 کانفرنس کو بے نقاب کرنے کے لئےدور رس مہم کا ایک تسلسل۔ یہ سیاسی سیمینار استنبول کے ایک قصبے أرناؤوط میں منعقد کیا گیا جس کا عنوان تھا "شام کے خلاف جنیوا-2 کا پُر فریب منصوبہ" تصویری سلائیڈ کے لئے یہاں کلک کریں
Read more...

خلافت کے قیام کیلئے جدوجہد

انڈونیشیا میں حزب التحریر کے شباب، لوگوں کو بطور مسلمان بہتر انداز میں شریعت کی بنیاد پراسلامی خلافت کے سائے تلےزندگی گزارنے کےلئے اپنے فرائض سمجھنے میں مدد دینے کیلئے، مختلف اسالیب استعمال کرتے ہیں۔حزب التحریر / انڈونیشیا نے 05 نومبر 2013 کو مغربی جاوا کے ضلع بینڈنگ (Bandung) سے سائیلورں کے کارواں نکالے۔اس سرگرمی کے ذریعے، انہوں کے معاشرے کے تمام مکاتبِ فکر افراد کو دعوت دی کہ وہ…
Read more...

اظہر یونیورسٹی ٹاون میں حزب التحریرکی مہم

حزب التحریرولایہ مصر نے ایک ماہ تک کامیابی سے اسلامی ریاست کے مجوزہ دستور کے خدو خال کو وضاحت سے پیش کرنے کی مہم چلائی۔ اس مہم کا نام ''مصر کا دستور لازماً اسلامی دستور ہی ہونا چاہیے‘‘ رکھا گیا تھا۔حزب کے شباب نے 7محرم1434،بمطابق12نومبر2012کو اظہر یونیورسٹی کے سامنے ایک کیمپ لگایا۔ الحمد اللہ بہت بڑی تعداد میں لوگوں نے اس کیمپ کا دورہ کیا اور ایک مثبت بحث میں…
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک