الأربعاء، 22 رجب 1446| 2025/01/22
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

خطے میں امریکی راج کو مستحکم کرنا اللہ، اس کے رسول ﷺ اور ایمان والوں سے خیانت ہے

تحریر: شہزاد شیخ(پاکستان میں حزب التحریر کے ڈپٹی ترجمان)تاریخ:17جنوری 2014خبر: 10 جنوری 2014 بروز جمعرات، کراچی میں ایک پولیس آفیسر چوہدری اسلم کو ایک بم دھماکے میں قتل کردیا گیا۔ اس پولیس آفیسر نے پچھلے چند سالوں میں کراچی میں کئی مبینہ قبائلی عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے اور ان میں سے چند ایک کو پولیس مقابلوں میں مارنے کے حوالے سے کافی شہرت حاصل کی تھی۔اس قتل کے فوراً…
Read more...

مسلم افواج کی جانب سے اسلام اور مسلمانوں سے غداری

نصیر الاسلام محمود جس وقت امت مسلمہ نے خواب غفلت سے بیدار ہو کرمغرب کی غلامی اور بالادستی سے آزادی کا مطالبہ کیا اس وقت یہ مشاہدہ کیا گیا کہ مسلمانوں کی افواج ان غیر شرعی حکومتوں کا دفاع کررہی ہیں جن کو کافر مغرب نے امت مسلمہ پر مسلط کر رکھا ہے۔مسلم افواج کو چاہیے تھا کہ موجودہ خودساختہ حکومتوں سے چھٹکارہ پانے کے ذریعے مغرب کی بالادستی سے…
Read more...

خلافتِ عثمانیہ کی فضائیہ

ڈاکٹر عبدلرافع، فواد سعید رائٹ برادران کی اوہائیو (امریکا) میں پہلی کامیاب ہوائ جہاز کی پرواز کے صرف چھہ سال بعد ہی اسلامی ریاست (خلافتِ عثمانیہ) فوجی فزائی پروگرام کو شروع کرنے والی دنیا کی پہلی قوموں میں سے ایک بن گئی۔ مسلمانوں کا اس ٹیکنالوجی کو اپنانے میں یہ فوری قدم نہایت اثر انگیز لگتا ہے، دیکھا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ اسلامی ریاست کی حفاظت اور اس…
Read more...

جبری گمشدہ افراد کی عدم بازیابی نے اس کفریہ نظام میں آزاد عدلیہ کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا ہے

تحریر: شہزاد شیخ(پاکستان میں حزب التحریر کے ڈپٹی ترجمان)تاریخ:17دسمبر2013خبر: نومبر کا آخری ہفتہ اور دسمبر کے پہلے دس دن پاکستان کے میڈیا میں جبری گمشدہ افراد کا تذکرہ چھایا رہاجن کے عزیز و اقارب اپنے پیاروں کی جبری گمشدگی کا ذمہ دار حکومتی ایجنسیوں کو ٹھراتے ہیں۔ ان جبری گمشدہ افراد میں سے کئی کو اغوا ہوئے تقریباً ایک دہائی کا عرصہ گزر چکا ہے، جبکہ ان میں کچھ افراد…
Read more...

خود احتسابی (قرآن ،سنت اور علماءکے فرمودات کے آئینے میں)

قرآن کریم کی رُو سے:اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَلْتَنْظُرْ نَفْسٌ مَا قَدَّمَتْ لِغَدٍ ۖ وَاتَّقُوا اللَّهَ ۚ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ تَعْمَلُونَ "اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور ہر شخص کو چاہیے وہ دیکھ لے کہ وہ کل کے لیے کیا آگے بھیج رہا ہے اللہ سے ڈرو اللہ اس سے مکمل باخبر ہے جو کچھ تم کرتے ہو" (الحشر 59…
Read more...

شہداء کے سردار

اللہ سبحانہ وتعالیٰ اور رسول اللہﷺپر ایمان لانے والو!رسول اللہﷺنے فرمایا «سيد الشهداء حمزة ورجل قام إلى إمام جائر فنصحه فقتله» ''شہداء کے سردار حمزہ ہیں، اور وہ شخص جس نے جابر حکمران کے سامنے کھڑے ہو کر اُسے صحیح نصیحت کی اور اُسے قتل کر دیا گیا'' (الحاکم)آج کے جابر حکمرانوں کا محاسبہ کرنے والو!ہمارے آقا، رسول اللہﷺنے جابر حکمران کا محاسبہ کرنے والے کو شہداء کے سردار، اللہ…
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک