الأحد، 02 رمضان 1446| 2025/03/02
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

خبر اور تبصرہ پاکستان میں انقلاب کبھی بھی جمہوریت یا آمریت کے ذریعے نہیں بلکہ صرف خلافت کے ذریعے ہی آسکتا ہے

خبر: 14اگست 2014 کو دو اپوزیشن کی جماعتوں نے پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے دارلحکومت لاہور سے آزادی اور انقلاب مارچ کا آغاز کیا ۔ ان مارچوں کا ہدف پاکستان کا دارلحکومت اسلام آباد تھا۔ اپوزیشن کی ان دونوں جماعتوں نے نواز شریف اور ان کے بھائی شہباز شریف کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ ان جماعتوں نے اپنے حامیوں کو یہ یقین دلایا…
Read more...

کیا امریکہ کا زوال حقیقی ہے یا خیالی؟ (حصہ دوئم)

تین اقساط پر مشتمل اس مضمون کے دوسرے حصے میں عابد مصطفٰی مختصراً ان افکار کا جائزہ لیں گے جنہیں مفکرین عظیم طاقتوں، خصوصاً امریکہ کے انحطاط کو ثابت یا پیشگوئی کرنے کیلئےاستعمال کرتے ہیں۔ پھر عابد مصطفٰی آگے چل کر کہانی کے انداز میں نہضہ (نشاۃ ثانیہ)کے فہم اور بڑی طاقتوں کے انحطاط کو بیان کرتے ہیں۔ امریکہ کے انحطاط کے موضوع نے بہت سے سوالات کو جنم دیا…
Read more...

کیا امریکہ کا زوال حقیقی ہے یا خیالی؟ (حصہ اوّل)

آج امریکہ کا عالمی سپرپاور ہونے کے ناطے انحطاط ایک ایسا اچھوتا موضوع نہیں رہا جو چند تجزیہ کاروں تک محدود ہو۔ اس کے برعکس اب یہ ایک معمول کی بات ہے کہ دنیا کے مختلف حصوں میں بہت سے لوگ امریکہ کے انحطاط کے بارے میں گفت و شنید اور بحث کر رہے ہیں جیسے یہ کوئی کھانے کی میز پر کرنے والی بات ہو۔ ان موضوعات میں اس…
Read more...

کیا امریکہ کا زوال حقیقی ہے یا خیالی؟ (حصہ سوئم)

تین حصوں پر مشتمل اس مضمون کے آخری حصے میں عابد مصطفٰی اس بات پر بحث کرتے ہیں کہ آیا پچھلی ایک دہائی میں دنیا میں امریکہ کے وقار میں کمی آئی ہے یا نہیں۔ خصوصاً انہوں نے دنیا کے مسائل کے حل کرنے کے حوالے سے امریکہ کی سیاسی صلاحیت پر بحث کی ہے۔ پچھلے مضمون میں قوموں کے زوال کے اسباب کا تعین کیا گیا تھا اور ان…
Read more...

قابض بر طانیہ کوبرصغیر میں استحکا م فراہم کرنے میں سر سید احمد خان کا کر دار

عرفان پاشا عمومی طور پر پاکستان میں چھپنے والی نصابی اور غیر نصابی کتب میں برصغیر پاک و ہند، تشکیل پاکستان اور 1857ء کی جنگ آزادی کے متعلق جومعلو ما ت امت کے نوجوانوں کو دی جا تی ہیں وہ غلط اور بد دیا نتی پر مبنی ہیں۔ واقعات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا تا ہے۔ تاریخ میں جن شخصیات کو ہمارے لیے ہیرو بنا کر پیش کیا…
Read more...

بھارت میں دو نو عمر لڑکیوں کے سفاکانہ قتل اور اجتماعی زیادتی کا واقعہ، عورتوں کے تحفظ میں سرمایہ دارانہ نظام کی ناکامی ہے

30 مئی 2014، بروز جمعہ کئی خبر رساں اداروں، بشمول رائٹرز، گارڈین اور سی این این نے بھارت میں عصمت دری کے دو خوفناک واقعات پر بڑھتے ہوئے عوامی غم و غصے کے بارے میں خبر شائع کی۔ جبکہ نئی حکومت کا یہ کہنا ہے کہ وہ جنسی حملوں کے متاثرین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ایک خصوصی کرائسز سیل قائم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی…
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک