بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر/ولایہ پاکستان :
مہم ، یو این چھوڑ خلافت لا کشمیر کو آزاد کرا!
مودی مقبوضہ کشمیر میں ہمارے بھائیوں اور بہنوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے۔ ان مظلوموں کی مدد کی پکار کے جواب میں پاکستان کے حکمران ہماری افواج کے شیروں کو حرکت میں لانے کی بجائے اقوام متحدہ سے التجائیں کررہے ہیں جو استعمار کی ہی آلہ کار ہے اور جس نے ہمیشہ مسلم علاقوں کو تقسیم اور کمزور کرنے کی کوشش کی ہے۔
براہ مہربانی 13 اکتوبر 2019 کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 10 بجے رات، ہماری ٹوئٹر مہم میں بھر پور حصہ لیں۔ اس مہم کا ہیش ٹیگ یہ ہے:
#یو_این_چھوڑ_خلافت_لا_کشمیر_کو_آزاد_کرا
#RejectUN_RestoreKhilafah_2FreeKashmir
اللہ سے دعا ہے کہ ہم جلد اپنی ڈھال، نبوت کے طریقے پر خلافت کو بحال ہوتا دیکھیں.
ہیش ٹیگ
#یو_این_چھوڑ_خلافت_لا_کشمیر_کو_آزاد_کرا
#RejectUN_RestoreKhilafah_2FreeKashmir
Latest from
- آخر کار غزہ میں یہودیوں کی ہولناک قتل و غارت اور بھیانک تباہی کے بعد...
- پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان جھڑپوں کے جغرافیائی سیاسی اثرات
- شام میں سیکولرازم کی دعوت
- سیاسی وفود کی شام میں آمد: اسباب اور محرکات
- غزہ میں نسل کشی جاری ہے جبکہ امریکہ اور دنیا اس نسل کشی کی حمایت کر رہی ہے۔