الجمعة، 10 رجب 1446| 2025/01/10
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

حزب التحرير- ولایہ پاکستان

 

رمضان مہم

 

    1444 CE 2023- AH

 

Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

Ramadhan Campaign 1444 AH - 2023 CE

 

Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan is organizing a campaign of short videos on social media during the blessed month of Ramadan for this year 1444 AH - 2023 CE, bi'thinallah.

 

May Allah accept fasting, qiyaam, and all acts of worship and acts of worship from us and from you.

O Allah, restore our shield for us, the Khilafah Rashidah (rightly guided Caliphate) on the method of the Prophethood... O Allah, Ameen.

 

#RamadhanDemandsAction

 

1 Ramadhan 1444 AH

 

تقویٰ اللہ تعالیٰ کے غضب کو ٹالتا ہے۔ تقویٰ اس بات کا لازمی تقاضا کرتا ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کے احکامات پر  مکمل عمل کیا جائے۔ آئیے اس رمضان میں اپنے تقویٰ پر توجہ مرکوز کریں، تاکہ ہم اللہ تعالیٰ کی عبادت ،کامل اخلاص اور ثابت قدمی کے ساتھ کریں۔

 

Thursday, 01 Ramadhan 1444 AH - 23 March 2023 CE

 

 

pak en

 

2 Ramadhan 1444 AH

 

رسولوں پر ایمان  لانے کا مطلب محض چندشخصیات کی حرمت پر ایمان لانا نہیں ہے۔ رسولوں پر  ایمان لانا اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ انسانی عقل زندگی کے مسائل کا صحیح علاج تلاش کرنے سے قاصر ہے۔ یہ نبوت کے نقش قدم پر خلافت ہی ہو گی جو ہم پر خاتم النبیین  محمد  رسول اللہ ﷺ کے پیغام کے مطابق حکومت کرے گی۔

 

Friday, 02 Ramadhan 1444 AH - 24 March 2023 CE

 

 

pak en

 

3 Ramadhan 1444 AH

 

رسول اللہﷺ نے فرمایا:

«إنَّ الإيمانَ لَيَخْلَقُ في جَوْفِ أحدِكُمْ كَما يَخلَقُالثّوبُ»

”بے شک تم میں سے کسی شخص کے سینے میں ایمان اسی طرح پرانا بوسیدہ ہوجاتا ہے جیسے لباس یا کپڑا پرانا ہو جاتا ہے“(الطبرانی)۔ 

 

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے روزے، قیام الليل، آخرت کو یاد کرنے اور اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ وحی پر غور کرنے کے ذریعے اپنے ایمان کی تجدید کا موقع ہے۔

 

Saturday, 03 Ramadhan 1444 AH - 25 March 2023 CE 

 

 

pak en

 

4 Ramadhan 1444 AH

 

اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ارشاد فرمایا،

 

 [وَلْتَكُنْ  مِّنْكُمْ  اُمَّةٌ  یَّدْعُوْنَ  اِلَى  الْخَیْرِ وَ یَاْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَ یَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِؕ وَ اُولٰٓىٕكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ]

”اور تم میں ایک جماعت ضرور ایسی ہونی چاہیئے جو لوگوں کو نیکی کی طرف بلائے اور اچھے کام کرنے کا حکم دے اور بُرے کاموں سے منع کرے یہی لوگ ہیں جو نجات پانے والے ہیں“۔( آل عمران؛ 3:104)

 

Sunday, 04 Ramadhan 1444 AH - 26 March 2023 CE

 

 

pak en

 

5 Ramadhan 1444 AH

 

اسلام نہ تو محض ایک روحانی فلسفہ ہے اور نہ ہی محض ایک اخلاقی ضابطہ ہے۔ اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات (زندگی گزارنے کا نظام )ہے جو ہماری انفرادی عبادات کے ساتھ ساتھ ہماری معیشت، تعلیم، خارجہ پالیسی اور حکمرانی کے معاملات میں رہنمائی کرتا ہے۔ یہی دین کا مکمل مفہوم ہے۔

 

Monday, 05 Ramadhan 1444 AH - 27 March 2023 CE

 

 

pak en

 

6 Ramadhan 1444 AH

 

اپنے سے بڑے اور زیادہ طاقتور دشمنوں کے خلاف ، اللہ سبحانہ و  تعالیٰ کی جانب سے نصر (مدد) اسلامی مسلح افواج کی کامیابی کا راز رہی ہے۔ ماضی میں، خلافت نے بڑی عالمی طاقتوں، جیسے رومیوں، فارسیوں، منگولوں، اور صلیبیوں کو شکست دی۔ آئندہ بھی اللہ  سبحانہ و تعالیٰ کے حکم سے ایسا ہی ہو گا۔

 

Tuesday, 06 Ramadhan 1444 AH - 28 March 2023 CE

 

 

pak en

 

7 Ramadhan 1444 AH

 

اسلام ہی سچا دین ہے جسے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے منتخب کیا ہے۔ ہم اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی میں رہنمائی کے لیے کسی اور چیز کی طرف رجوع نہیں کرتے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا:

 

[وَمَنْ يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَنْ يُقْبَلَ مِنْهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ]

”اور جو شخص اسلام کے سوا کسی اور دین کا طالب ہوگا وہ اس سے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا اور ایسا شخص آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں ہوگا“۔(آل عمران؛ 3:85)

 

Wednesday, 07 Ramadhan 1444 AH - 29 March 2023 CE

 

 

pak en

 

8 Ramadhan 1444 AH

 

رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا،

«نِعْمَتَانِ مَغْبُونٌ فِيهِمَا كَثِيرٌ مِنَ النَّاسِ الصِّحَّةُ وَالفَرَاغُ»

” دو نعمتیں ایسی ہیں کہ اکثر لوگ ان کی قدر نہیں کرتے، صحت اور فراغت“ (بخاری)۔

 

اہلِ ایمان اپنی صحت کا خیال صرف اس لیے نہیں رکھتے ہیں کہ ان کا م معیار زندگی بہتر ہو، بلکہ اس لیے اپنی صحت کا خیال رکھتے ہیں  کہ وہ اُن ذمہ داریوں کو بھر پورطریقے سے ادا کرسکیں جو اسلام نے اُن پر عائد کی ہیں۔

 

Thursday, 08 Ramadhan 1444 AH - 30 March 2023 CE

 

 

pak en

 

9 Ramadhan 1444 AH

 

رسول اللہﷺ نے فرمایا،

 

«انْظُرُوا إِلَى مَنْ هُوَ أَسْفَلَ مِنْكُمْ، وَلَا تَنْظُرُوا إِلَى مَنْ هُوَ فَوْقَكُمْ، فَهُوَ أَجْدَرُ أَنْ لَا تَزْدَرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ»

” ہمیشہ اپنے سے (غریب) کو دیکھو اور اپنے سے(امیر) کی طرف نہ دیکھو اور یہ اس کیلئے زیادہ مناسب ہے(اس لیے) کہ تم اللہ کی کسی نعمت کو حقیر نہ سمجھو گے“(مسلم)۔

 

ہم ان نعمتوں کے شکر گزار ہیں اور انہیں اللہ تعالیٰ کی اطاعت میں وقف کرتے ہیں۔

 

Friday, 09 Ramadhan 1444 AH - 31 March 2023 CE

 

 

pak en

 

10 Ramadhan 1444 AH

 

رسول اللہﷺ نے فرمایا، 

 

»اغتنمْ خمسًا قبلَ خمسٍ: حياتَك قبلَ موتِك، وصحتَك قبلَ سقمِك، وفراغَك قبلَ شغلِك، وشبابَك قبلَ هرمِك، وغنَاك قبلَ فقرِك «

پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانو، زندگی کو موت آنے سے پہلے ، تندرستی کو بیمار ہونے سے پہلے، فراغت کو مصروفیت سے پہلے، جوانی کو بڑھاپا آنے سے پہلے،  اور  خوشحالی کو تنگدستی سے پہلے”   (الجامع الصغيرالسيوطي، حاکم وبیھقی)۔

 

صحابہ کرام ؓ کی اکثریت نوجوان تھی جب  انہوں نے اسلام قبول کیا اور انہوں نے دنیا کا مؤقف  بدلنے کے لیے حق کو بلند کیا-

 

Saturday, 10 Ramadhan 1444 AH - 1 April 2023 CE

 

 

pak en

 

11 Ramadhan 1444 AH

 

رسول اللہﷺ نے فرمایا،

 

«الْكَيِّسُ مَنْ دَانَ نَفْسَهُ وَعَمِلَ لِمَا بَعْدَ الْمَوْتِ وَالْعَاجِزُ مَنْ أَتْبَعَ نَفْسَهُ هَوَاهَا وَتَمَنَّى عَلَى اللَّهِ »

”دانا شخص وہ ہے جو اپنے آپ کو منظم رکھتا ہے اور موت کے بعد کی تیاری کرتا ہے جبکہ لاپرواہ وہ ہے جو اپنی خواہشات کی پیروی کرتا ہے اور پھر الله سے (بے سود) دعائیں کرتا ہے“(ترمذی)۔

 

عقلمند موت کی تیاری اس کی غیر اعلانیہ آمد سے پہلے کر لیتا ہے، جبکہ غافل شخص اس  کا سامنا ندامت کے ساتھ کرتا ہے۔

 

Sunday, 11 Ramadhan 1444 AH - 2 April 2023 CE

 

 

pak en

 

12 Ramadhan 1444 AH

 

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا؛

 

« وَاللَّهِ مَا الدُّنْيَا فِي الآخِرَةِ إِلاَّ مِثْلُ مَا يَجْعَلُ أَحَدُكُمْ إِصْبَعَهُ هَذِهِ فِي الْيَمِّ فَلْيَنْظُرْ بِمَ يَرْجِعُ»

”الله کی قسم، آخرت کے مقابلے میں دنیا کی مثال ایسی ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنی انگلی سمندر میں ڈبوئے اور پھر دیکھے کہ اُس نے اس میں سے کتنا پانی لیا ہے؟“(مسلم)۔

 

تو ہم اس سمندر (آخرت) کے بدلے دنیا کے پیچھے کیوں بھاگیں جو انگلی کی ایک پور کے برابر بھی نہیں ہے؟

 

Monday, 12 Ramadhan 1444 AH - 3 April 2023 CE

 

 

pak en

 

13 Ramadhan 1444 AH

 

اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ارشاد فرمایا،

﴿ فَاصْدَعْ بِمَا تُؤْمَرُ﴾

” پس جو حکم تم کو (اللہ کی طرف سے) ملا ہے وہ (لوگوں کو) سنا دو“(الحجر، 15:94)۔

اس طرح رسول ﷺ نے کھلے عام اور سب کے سامنے اسلام کی تبلیغ کی۔ آج ہمارے دور میں جب ہم پر اسلام  کی بجائے  کفر کی حکمرانی ہے،لہٰذا  ہم میں سے ہر ایک پر لازم ہے کہ ہم کھلے عام اسلام کی دعوت پیش کریں، جب تک کہ ہم نبوت کے نقش قدم پر خلافت قائم کرنے میں کامیاب نہ ہو جائیں۔

 

Tuesday, 13 Ramadhan 1444 AH - 4 April 2023 CE

 

 

pak en

 

14 Ramadhan 1444 AH

 

13 ہجری میں 14 رمضان المبارک کو جنگ بویب میں 8000 مسلمانوں نے 100,000 فارس کے کفار کو شکست دی۔ رمضان صرف روزوں اور قیام اللیل کا مہینہ ہی نہیں ہے۔ یہ دین کے دشمنوں کو شکست دینے، مسلمانوں کی سرزمین کو آزاد کرانے اورنئے علاقے فتح کرنے کا مہینہ ہے تا کہ انہیں  اسلام  کے نور سے منور کردیا جائے۔

 

Wednesday, 14 Ramadhan 1444 AH - 5 April 2023 CE

 

 

pak en

 

15 Ramadhan 1444 AH

اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ارشاد فرمایا،

﴿ إِنَّ مِنْ أَزْوَجِكُمْ وَأَوْلـدِكُمْ عَدُوّاً لَّكُمْ﴾

”مومنو! تمہاری عورتیں اور اولاد میں سے بعض تمہارے دشمن (بھی) ہیں“(التغابن، 64:14)۔

اگر وہ لوگ جن سے ہم محبت کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں، ہم پر ہمارے  رب کی نافرمانی کے لیے دباؤ ڈالیں ، تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ آئیے ہم کوشش کریں کہ ہمارے اہل خانہ  موجودہ باطل کے دور میں حق کی سربلندی کے لیے ہماراایک مضبوط سہارا بنیں۔

 

Thursday, 15 Ramadhan 1444 AH - 6 April 2023 CE

 

 

pak en

 

16 Ramadhan 1444 AH

رسول اللہﷺ نے غزوہ  حنین کے دوران انصارؓ  کو یاد کرایا تھا ،

«يَا مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ أَلَمْ أَجِدْكُمْ ضُلَّالًا فَهَدَاكُمُ اللهُ بِي، وَكُنْتُمْ مُتَفَرِّقِينَ فَأَلَّفَكُمُ اللهُ بِي، وَعَالَةً فَأَغْنَاكُمُ اللهُ بِي؟»

”اے انصار! کیا میں نے تمہیں گمراہ نہیں پایا اور الله نے میری وجہ سے تمہیں ہدایت دی؟ کیا تم پہلے سے منقسم نہ  تھے اور الله نے تمہیں میرے گرد متحد کر دیا؟ کیا تم غریب نہ تھے اور الله نے تمہیں میری وجہ سے غنی کر دیا ؟“(بخاری)۔

انصار کے جنگجو افراد اپنی مادی حمایت (نصرۃ) کے ذریعے تمام مسلمانوں کی خاطر ایک اسلامی ریاست کے لیے متحد ہو گئے تھے۔ آج مسلم دنیا کی مسلح افواج کو بھی  یہی کام کرنے کی ضرورت ہے۔

 

Friday, 16 Ramadhan 1444 AH - 7 April 2023 CE

 

 

pak en

 

17 Ramadhan 1444 AH

17 رمضان المبارک سنہ 2 ہجری کو غزوہ بدر کے دن رسول اللہﷺ نے یہ دعا فرمائی،

«اللَّهُمَّ إِنْ تُهْلِكْ هَذِهِ الْعِصَابَةَ مِنْ أَهْلِ الْإِسْلَامِ لَا تُعْبَدْ فِي الْأَرْضِ»

”اے الله اگر مسلمانوں کا یہ چھوٹا سا گروہ تباہ ہو گیا تو اس روئے زمین پر تیری عبادت نہ ہو گی“ (مسلم)۔

آج بھی، یہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی ذاتِ مبارکہ  ہی ہے جو ہماری مسلح افواج کو بڑے، زیادہ طاقتور دشمنوں کے خلاف فتح یاب کریں گے۔

 

Saturday, 17 Ramadhan 1444 AH - 8 April 2023 CE

 

 

pak en

 

18 Ramadhan 1444 AH

رسول اللہﷺ نے فرمایا،

«إِنَّ اللَّهَ لاَ يَنْظُرُ إِلَى صُوَرِكُمْ وَأَمْوَالِكُمْ وَلَكِنْ يَنْظُرُ إِلَى قُلُوبِكُمْ وَأَعْمَالِكُمْ »

”بے شک، الله تمہاری صورتوں اور مال و دولت کو نہیں دیکھتا بلکہ وہ تمہارے دلوں اور اعمال کو دیکھتا ہے“(مسلم)۔

اسلام دنیاکے پیچھے بھاگنے کی بیماری کو دور کرتا ہے۔ یہ مؤمن کے اندر جنت میں اعلیٰ مقام حاصل کرنے کی آرزو کو بڑھاتا ہے۔

 

Sunday, 18 Ramadhan 1444 AH - 9 April 2023 CE

 

 

pak en

 

19 Ramadhan 1444 AH

حضرت ابوبکرصدیقؓ نے فرمایا،”میں نے رسول الله ﷺ کو یہ کہتے سنا ہے،

«إِنَّ النَّاسَ إِذَا رَأَوْا الظَّالِمَ فَلَمْ يَأْخُذُوا عَلَى يَدَيْهِ أَوْشَكَ أَنْ يَعُمَّهُمْ اللَّهُ بِعِقَابٍ مِنْهُ»

”جب لوگ کسی ظالم کو ظلم کرتا دیکھیں لیکن اسے برائی سے نہ روکیں تو ممکن ہے کہ الله تعالیٰ ان سب کو عذاب  میں مبتلا کردیں گے“(ابوداؤد، ترمذی، النسائی)۔

اس طرح پہلے خلیفہ راشدؓ نے تنہائی اختیار کرنے اور ظالموں کے جرائم کو نظر انداز کرنے کے تصورکو رد کیا۔

 

 Monday, 19 Ramadhan 1444 AH - 10 April 2023 CE

 

 

pak en

 

 

20 Ramadhan 1444 AH

 

 

20 رمضان المبارک کو رسول اللہﷺنے مکّہ فتح  کیا اور اس دوران آپﷺ یہ آیت تلاوت فرما رہے تھے،

 

﴿وَقُلْ جَاۗءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۭ اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا

”اور کہہ دیجئے، کہ حق آ گیا اور باطل مٹ گیا، بے شک باطل مٹنے ہی کے لئے ہے“(الاسراء،17:81) ۔

 

ہم سب کو نبوت کے نقش قدم پر خلافت کے دوبارہ قیام کے لیے جدوجہد کرنی چاہیے، تاکہ آج کے ہمارے دور میں حق، مغرب کے باطل پر غالب آجائے۔

 

 

Tuesday, 20 Ramadhan 1444 AH - 11 April 2023 CE

 

 

pak en

 

21 Ramadhan 1444 AH

 

اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے حکمران کو یہ حکم دیا ہے کہ وہ اس چیز کے مطابق حکمرانی کرے جسے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے نازل فرمایا ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

 

﴿ وَأَنِ احْكُمْ بَيْنَهُمْ بِمَآ أَنزَلَ اللَّهُ

”جو کچھ بھی الله نے نازل کیا ہے، اُسی کے ذریعے ان کے درمیان حکومت کرو“(المائدة ،5:49)۔

 

یہ صرف خلیفہ ہی ہے جو اس بات کو یقینی بنائے گا کہ اسلام کو حکومت، معیشت، تعلیم اور خارجہ پالیسی کے ساتھ ساتھ روزہ اور نماز میں لاگو کیا جائے۔

 

 

Wednesday, 21 Ramadhan 1444 AH - 12 April 2023 CE

 

 

pak en

 

22 Ramadhan 1444 AH

 

رسول اللہﷺ نے فرمایا،

 

«كَانَتْ بَنُو إِسْرَائِيلَ تَسُوسُهُمُ الأَنْبِيَاءُ، كُلَّمَا هَلَكَ نَبِيٌّ خَلَفَهُ نَبِيٌّ، وَإِنَّهُ لا نَبِيَّ بَعْدِي، وَسَيَكُونُ خُلَفَاءُ فَيَكْثُرُونَ»

” بنی اسرائیل کی سیاست انبیاء کیا کرتے تھے، جب ایک نبی کی وفات ہوتی تو دوسرا اس کی جگہ لے لیتا، مگر میرے بعد کوئی نبی نہیں البتہ خلفاء ہوں گے اور کثرت سے ہوں گے“(بخاری و مسلم)۔

 

یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم اس بات کو یقینی بنائیں کہ ایک خلیفہ وحیٔ الٰہی کے ذریعے ہی ہمارے معاملات کی دیکھ بھال کرے۔

 

 

Thursday, 22 Ramadhan 1444 AH - 13 April 2023 CE

 

 

pak en

 

23 Ramadhan 1444 AH

 

اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

 

﴿فَإِن تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ إِن كُنتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ

”اگر تم کسی چیز میں تنازعہ کرو تو اسے الله اور رسول ﷺ کی طرف لوٹا دو، اگر تم الله اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتے ہو“(النساء، 4:59)۔

 

خلیفہ نہ تو اپنی ذاتی رائے اور نہ ہی کسی مجلس یا اسمبلی کی متفقہ رائے سے حکومت کرتا ہے۔ وہ تمام تنازعات میں قرآن اور سُنت ِنبوی سےہی رجوع کرتا ہے۔

 

 

Friday, 23 Ramadhan 1444 AH - 14 April 2023 CE

 

 

pak en

 

24 Ramadhan 1444 AH

 

رسول اللہﷺ کےصحابہ کرام ؓ نے اسلام کی دعوت  دینے  پر اتنی ہی توجہ دی جتنی توجہ انہوں نے دینِ اسلام پر چلنے پر دی تھی۔ اگر پہلے کے مسلمان ایسا نہ کرتے تو اسلام ہم تک نہ پہنچتا۔ آج ہر مسلمان کو اسلام کا داعی بننے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرنی چاہیے۔

 

 

Saturday, 24 Ramadhan 1444 AH - 15 April 2023 CE

 

 

pak en

 

 

25 Ramadhan 1444 AH

 

جب اسلام کا نفاذ نہیں ہو رہا تو ہماری دعوت  یہ ہونی چاہیے کہ اسلام کو ایک جامع طرز زندگی کے طور پر پیش کریں، تاکہ لوگوں کے تمام معاملات اسلام کے تحت چل سکیں۔ ایک بار جب اسلام نافذ ہو جاتا ہے تو، خلافت، اسلام کی دعوت کو پوری دنیا تک لے جانے کی راہ میں رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے مادی وسائل کو استعمال کرتی ہے۔

 

 

Sunday, 25 Ramadhan 1444 AH - 16 April 2023 CE

 

 

pak en

 

26 Ramadhan 1444 AH

 

Changing Dar ul Kufr to Dar ul Islam

 

When there is no Islamic state in the Muslim Lands that implements Islamic law, the Muslim Lands become Darul Kufr, even if the majority are Muslims. Partial reform work is ineffective, even if it persisted for decades. A radical change is required, which uproots the false system and establishes the Islamic Khilafah.

 

Monday, 26 Ramadhan 1444 AH - 17 April 2023 CE

 

 

pak en

 

27 Ramadhan 1444 AH

 

Islam Can Only be Secured Through its Concepts

 

The Prophet said on the occasion of the Farewell Pilgrimage,

 

اللَّهُمَّ هَلْ بَلَّغْتُ  

“Have I not conveyed, O Allah?” [Al-Bukhari].

 

The Dawah to the Deen is the legacy left by the Prophet for the Ummah.  We must preserve the message of Islam in purity, not in a mixture of Eastern and Western ideologies. 

 

Tuesday, 27 Ramadhan 1444 AH - 18 April 2023 CE

 

 

pak en

 

28 Ramadhan 1444 AH

 

Inclusion of Islamists Does Not Remove Kufr from the System

 

The caretakers of the current system of falsehood uses the name of Islam to prolong its life. The Khilafah is the Islamic State in reality. Every single law and article of the constitution is derived from the Noble Quran and the Prophetic Sunnah. Where there is a difference of opinion, the Khaleefah decides which is the strongest opinion, for binding implementation.

 

Wednesday, 28 Ramadhan 1444 AH - 19 April 2023 CE

 

 

pak en

 

29 Ramadhan 1444 AH

 

Rejecting Taghut

 

Muslims must strive against the rule of Taghut, which is any authority other than Allah . Allah said,

[يُرِيدُونَ أَن يَتَحَاكَمُواْ إِلَى الطَّاغُوتِ وَقَدْ أُمِرُواْ أَن يَكْفُرُواْ بِهِ]

"They seek the judgment of false judges (Taghut), which they were commanded to reject." [TMQ Surah An-Nisa 4:60].

 

It is in the Khilafah that Allah is Alone Sovereign, such that no law can be made in disobedience to Him .

Thursday, 29 Ramadhan 1444 AH - 20 April 2023 CE

 

 

pak en

Last modified onاتوار, 05 نومبر 2023 18:07

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک