الجمعة، 24 ربيع الأول 1446| 2024/09/27
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

آئی ایم ایف کے احکامات کی وجہ سےپاکستان میں پیدا ہونے والی معاشی بدحالی صرف خلافت کے قیام سے ہی ختم ہو گی

 

...جوصرف اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اس کے رسولﷺ کے اوامر و نواہی پر عمل کرتی ہے

 

Read more...

یقیناً خالد بن ولیدؓ مسلم فوجی افسران کے لیے ایک نمونہ اور مثال ہیں کہ کس طرح انہوں نے عظیم دینِ اسلام اور اس کی معزز امت کا ساتھ دیا

 

خالد بن الولید بن المغیرہ ؓ  کا اسلام میں داخل ہونا، اور اسلام اور مسلمانوں کے لیے ان کی غیر متزلزل حمایت، ایک بہادر جنگجو کی جانب سے دانشمندانہ انتخاب کے سوا کچھ نہیں تھا۔

Read more...

ہفت روزہ عالمی خبروں پر تبصرے

 

جرمنی جوہری پلانٹس کو کم کر رہا ہےجس سے توانائی میں کمی کا خدشہ بڑھ رہا ہے

غیر قانونی یہودی وجود کا شام پر دوبارہ حملہ، سوڈان میں بغاوت مخالف مظاہرے

اندرونی دباؤ کے تحت پیوٹن نے توہین رسالت کی مذمت کی

Read more...

دولت کی عالمی غیر منصفانہ تقسیم صرف اُسی اقتصادی آرڈر سے ہی ختم ہو گی جو خلافت نافذ کرے گی

 

                   موجودہ سرمایہ دارانہ ورلڈ آرڈر کے تحت، دولت کا بے پناہ ارتکاز اب ناقابلِ برداشت سطح پر پہنچ چکا ہے۔

Read more...

چین بالمقابل امریکہ: جنگ، مشغولیت یا روک تھام؟

24 ستمبر 2021 کو چار ملکوں کے سیکورٹی فورم ، کواڈ(Quad )   نے اعلان کیا، "ہم ایک ساتھ مل کر، آزاد اور کھلے، قوانین پر مبنی آرڈر کو فروغ دینے کی سفارش کرتے ہیں،...

 

Read more...

انسانی حقوق کے تحفظ کے حوالے سے امریکہ کا آخری نمبر ہے

 

بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان بگڑتے ہوئے تعلقات کے درمیان، صدر جو بائیڈن نے جمعرات (24 دسمبر 2021) کو ایک نئے قانون پر دستخط کیے...

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک