الخميس، 16 ربيع الأول 1446| 2024/09/19
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

آئیں ہم اس رمضان اللہ کے نازل کردہ کے مطابق حکمرانی کے قیام کی جدو جہد کریں

 اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا، 

شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنْزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِنَ الْهُدَى وَالْفُرْقَانِ

 

"رمضان کا مہینہ ، جس میں قرآن نازل ہوا جو لوگوں کا رہنما ہے اور جس میں ہدایت کی کھلی نشانیاں ہیں اور جو حق و باطل میں تمیز کرنے والا ہے "

(البقرۃ:185)۔

Read more...

اپنی ذات کی اصلاح کے لیے ضروری ہے کہ امت کے امورکی فکرکی جائے

 جب رجب 1342 ہجری میں خلافت کا انہدام ہوا تو اس کے بعد سے کچھ لوگ یہ دعوی کرتے آرہے ہیں  کہ ہمیں امت کی مصیبتوں پر آنکھیں بند ، مظلوموں کی چیخ و پکار پرکان بند  اور موجودہ حکمرانوں کے کھلی بے راہ روی اور اللہ کی حدود کی پامالی پر خاموش رہنا چاہیے۔

Read more...

سوال و جواب: قبضہ حاصل کرنے سے پہلے مشین کو فروخت کرنا

..برائے مہربانی کیا آپ "معاہدے"سے متعلق ایک ذاتی سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟ ...اگرمشین کو منتقل نہ کیا جائے تو کیا ہمارے درمیان معاہدہ شرعی اعتبار سے درست ہے؟...یا مشین  کومنتقل نہ کرنے اور اُسی جگہ میں رکھے جانے، جسے اُس(مشین کے خریدار)نے کرائے پر لیا ہے،کی وجہ سے معاہدہ باطل ہے؟ 

  •  
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 23 مارچ 2018

۔ سوویت روس کی طرح امریکہ بھی بہت عرصے قبل  افغانستان سے بھاگ چکا ہوتا اگر پاکستان کے حکمران اس کی مدد نہ کرتے

- راؤ انوار مقدمہ: صرف خلافت میں ہی جج عزت، و قار اور قوت سے فیصلے کریں گے

- جمہوریت اکثریت کی حکمرانی ہے اور ا قلیتوں کے خلاف امتیازی سلوک اس کی خصلت میں ہے

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 2 مارچ 2018

۔ اقوام متحدہ سرمایہ دار ریاستوں کے مفادات کو یقینی بناتی ہے اور کبھی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے مدد فراہم نہیں کرے گی

- جمہوریت میں کرپشن فرد کی نہیں بلکہ  نظام کی خرابی ہے

- بحران سے نکلنے کا تقاضا ہے کہ خارجہ پالیسی قرآن و سنت کے مطابق ہو

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک