پاکستان کے سیکولر حکمران مغرب کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے شرک اور بت پرستی کو سرکاری خرچ سے سپورٹ کر رہے ہیں
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
طاہر محمود اشرفی کی قیادت میں پاکستان علماء کونسل نے ایک بار پھر استعماری راج کے حق میں "فتویٰ" دیتے ہوئے اسلام آباد میں سرکاری خرچ پر مندر کی تعمیر کی حمایت کر دی ہے۔




