پاک-افغان خطے میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے امریکہ و بھارت کی موجودگی ختم کرو
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
یہی وقت ہے کہ ہمارے دشمنوں سے اتحاد کے خاتمے اور امن کے قیام کے لیے مضبوط خلافت راشدہ قائم کی جائے
31 مئی 2017 کو کابل میں ہونے والے خوفناک دھماکے اور افغان حکومت کے ساتھ ہونے والی زبانی جنگ کے تناظر میں پاکستان کی فوجی قیادت 6 جون 2017 کو اکٹھی ہوئی۔




