اسلام سے دشمنی رکھنے والی ریاستوں کی جانب سے مالی مدد کسی صورت شامی پناہ گزینوں کی مصیبتیں ختم نہیں کر سکتی
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
13کتوبر کو ترکی نے اعلان کیا کہ یورپی کمیشن نے600 ملین یورو کی دو براہِراست امداد کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں، جو شامی پناہ گزینوں اور ترکی میں تعلیم اور صحت کے شعبوں میں استعمال ہوں گے ۔