الخميس، 26 محرّم 1446| 2024/08/01
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

عمران خان بی جے پی کی فتح کے خواہشمندہیں اور اُس کی مدد بھی کررہے ہیں

23 مئی 2019 کو بھارتی انتخابات اختتام پزیر ہونے ہیں لیکن اُس سے پہلے ہی عمران خان نے اس خواہش کا اظہار کر دیا کہ وہ کشمیر کے مسئلے پر ہندو ریاست کے حکمران مودی سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں۔

Read more...

خلافت کے داعی انجینئر نوید بٹ کی رہائی کا مطالبہ کریں جو 11مئی 2012 سے حکومتی ایجنسیوں کی قید میں ہیں

11 مئی 2019 کو انجینئر نوید بٹ ، جو کہ ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان ہیں،  کو اغوا ہوئے سات سال ہوجائیں گے۔

Read more...

پاکستان کی معیشت زمین بوس ہو رہی ہے مگرحکمران عوام کے سامنے اس کی بہتری کے جھوٹے دعوے کر رہے ہیں

31مارچ 2019 کو وفاقی وزیر مملکت  برائے  محصولات حماد اظہر کا  مضمون اخبار میں شائع ہوا جس کا عنوان تھا:"بحال ہوتی معیشت: نقصان کا ازالہ  کرنا"۔ اس مضمون سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ موجودہ  حکمران آئی ایم ایف کی ہدایت پر عمل کر کے ان پالیسیوں کو نافذ کر رہے ہیں

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک