"نوید بٹ۔۔۔۔ کیا دس سال تک اغوا کیے رکھنا کافی نہیں؟!''
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
مرکزی میڈیا آفس: خصوصی کوریج
مرکزی میڈیا آفس: خصوصی کوریج
اللہ کے نام پر ، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ، نہایت ہی رحمدل ، اور تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں ، جو رب العالمین ہے ، بنی نوع انسان کا خالق ہے اور نبیوں کو ہدایت کے ساتھ بھیجنے والا ہے ،...
1342 ہجری بمطابق 1924 عیسوی کو خلافت کے خاتمے اور اس کی غیر موجودگی کی ایک صدی ہجری مکمل ہونے کے موقع پر
مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر پیش کرتا ہے
1442 ہجری - 2021
اس پیج پر اس مہم کے حوالے سے ولایہ شام میں ہونے والی مختلف سرگرمیوں سے ہم آپ کو آگاہ کرتے رہیں گے.
اس پیج پر اس مہم کے حوالے سے ڈنمارک میں ہونے والی مختلف سرگرمیوں سے ہم آپ کو آگاہ کرتے رہیں گے.
ایک بار پھر رجب الخیر کا مہینہ ہمارے سامنے ہے۔ یہ مہینہ ہمیں خلافت کے خاتمے کے عظیم سانحے کی یاد دلاتا ہے جو ابھی تک جاری و ساری ہے۔ اب تک مسلمان رسول اللہ ﷺ کی ریاست کو بحال نہیں کرسکے جو آپ ﷺ ہمارے لیے چھوڑ گئے تھے۔
مسلم امّت کی تاریخ میں اس سال آنے والا رجب کا مہینہ ایک اور افسوسناک سنگ ِمیل بنے گا۔ اس رجب کے مہینے میں مسلمانوں کی عظیم ریاست اور اسلامی قیادت، خلافت کے خاتمے کو ایک صدی ہجری کا عرصہ مکمل ہوجائے گا جو اسلام کے دشمنوں، کمال اتا ترک اور مغربی استعماری حکومتوں کے ہاتھوں ختم ہوئی تھی۔