فتنے کے دور میں حق و سچ کی جدوجہد کی بجائے بے عملی اختیار کرنے کی کوئی گنجائش نہیں
- Published in آڈیو
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
اردو آڈیو پیغام
اردو آڈیو پیغام
جمعرات کی رات، ماہِ رمضان المبارک کے ہلال کی رؤیت کے حوالے سے ہمیں شریعت کے تقاضے پورے کرنے والی کوئی معتبر خبر موصول نہ ہوئی، جس کی وجہ سے کل جمعرات کا دن شعبان کا دن ہوگا اوربروز جمعہ یکم رمضان المبارک 1441 ہجری ہو گا۔
حزب التحریر / ولایہ پاکستان
26 مارچ 2020 کرونا کے بارے قابلِ قدر فقیہ، عطا ءبن خلیل ابو الرَشتہ کے سوال و جواب پر ایک ویڈیو
یہ سمجھ اور فہم کہ رز ق صرف اور صرف اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے ، اُن بنیادی تصورات میں سے ہے جو اسلامی عقیدہ سے نکلتے ہیں ۔
حزب التحریر / ہالینڈ نے حزب التحریر کے امیر جلیل القدر فقیہ شیخ عطا بن خلیل ابو الرشتہ کی ہدایات کے مطابق مختلف پروگرام کا اہتمام کیا. حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس نے دنیا بھر میں مہم کا آغاز کیا جس کا عنوان تھا خلافت کے انہدام کے 99 سال کی یاد دہانی 1441ہجری 2020 ء
کیا ہم نے اور لوگوں کے عزم نے یہ بھلا دیا ہے کہ جابر حکمرانوں کو گرانا ہے اور اسلام کا نظام نافذ کرنا ہے!
حزب التحریر / ولایہ الشام
کانفرنس حزب التحریر ولایہ ترکی نے بروز ہفتہ 4 شعبان 1441 ہجری بمطابق 28 مارچ 2020ء کو منعقد کی.