الواعٰی میگزین: شمارہ نمبر 383 کی شہہ سُرخیاں
- Published in ویڈیو
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
ذوالحجہ 1439 ہجری بمطابق عیسوی اگست 2018
ذوالحجہ 1439 ہجری بمطابق عیسوی اگست 2018
سیدی بوزید کے صوبہ میں، حزب التحریر ولایہ تیونس نے ایک موقف اپنایا اور صدارت کیلئے حزب التحریر ولایہ تیونس نے کھلا خط بہت بڑی تعداد میں تقسیم کیا جو کہ انفرادی آزادیوں اور مساوات کی کمیٹی کی رپورٹ کے جواب میں ایک تفصیلی جواب ہے۔
"عید الاضحٰی کے دن ایک بیانیہ"
حزب التحریر ولایہ سوڈان نے ایک ماہانہ فورم کا اہتمام کیا جسکا عنوان تھا ، "شمالی سوڈان حریفوں کا معاہدہ۔۔۔اور خفیہ ہاتھوں کا کردار!" حزب التحریر ولایہ سوڈان کی مرکزی رابطہ کمیٹی کے چیئرمین اُستاد ناصر رِدااور بعث پارٹی کے ڈپٹی سیکرٹری اُستاد عثمان ابو راس نے بیانات جاری کیئے۔
حزب التحریر آسٹریلیا نے ، آسٹریلیا میں حزب التحریر میڈیا آفس کے رکن بھائی اسمعٰیل واہواہ کی حمائیت میں ایک ریلی نکالی، اُنہیں 25 جولائی 2018 کو ملکہ عالیہ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچنے پر اُردنی حکام کی ایجنسیوں نے حراست میں لیا۔
بہن رومانہ اور بہن ڈاکٹر روشن کو رہا کرو
#FreeOurSisters #FreeSisterRomana #FreeDrRoshan
منگل، 10 دھول حج 1439 ھ - 21 اگست 2018 عیسوی
تمام تعریفیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے لئے اور درود و سلامتی ہو اللہ کے رسول ﷺ، ان کے خاندان، صحابہ، ساتھیوں اور ان پر جنہوں نے ان کی پیروی کی، اسلامی عقیدے کو اپنے افکار کی بنیاد بنایا اور احکام شریعہ کو اپنے اعمال اور فیصلوں کا پیمانہ بنایا۔
کارکن کی طرف سے ایک پیغام پہنچایا گیا جو صلاح الدین کا احتساب کرتا ہے، جس نے شیخ عبدالرحمٰن السدیس سے سویٹزیرلینڈ ، جنیوا کے اسلامی مرکز میں تضاد کیا جو ایک حالیہ لیکچر بعنوان "سیکیورٹی اور تحفظ"کے موقع پر ہوا۔
درعا میں کیا ہو رہا ہے پر فوری نقاط