الجمعة، 10 رجب 1446| 2025/01/10
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

حکومتی غنڈوں کے ہاتھوں حزب التحریر کے شباب کی گرفتاری کے خلاف ملک گیرمظاہرے حکومت بزدلانہ حرکتوں سے حزب التحریرکی سرگرمیوں اورخلافت کے قیام کو نہیں روک سکتی

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے اسلام آباد میں حکومتی غنڈوں کے ہاتھوں حزب التحریر کے شباب کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا ''امریکی ایماء پر حزب التحریر کے ممبران کی گرفتاری ، خلافت کے قیام کو روک نہیں سکتی‘‘۔۔مظاہرین حکومتی غنڈاگردی کی مذمت کررہے تھے اور حزب التحریر کے ممبران کی فوری رہائی کا مطالبہ…
Read more...

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے مظاہرے کیے

بلوچستان میں قونصل خانہ نامنظورامریکی راج ختم کرو،ایمبیسی ، قونصل خانوں اور اڈے بند کروامریکی راج کا اختتامخلافت کا قیاماے افواجِ پاکستان میں موجود مخلص افسران!کرو فرض پورا، خلافت کو لاؤ تصویرکے لئے یہاں پر کلک کریں
Read more...

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ملک بھر میں مظاہرے کیے

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ملک بھر میں مظاہرے کیے۔ یہ مظاہرے رکن حزب التحریر انجینئر آفتاب کو ملتان سے حکومتی ایجینسیوں کے ہاتھوں اغوا کے خلاف کیے گئے۔ انجینئر آفتاب کا اب تک کچھ پتہ نہیں چل سکا۔ اس دوران ان کے گھر پر حملہ کیا گیا اور ان کے موبائل فون اور کمپیوٹر کو قبضے میں لے لیا گیا۔ مظاہرین اس اغوا کی مذمت کررہے تھے جو دراصل…
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک