نوید بٹ کو رہا کرو مرکزی رابطہ کمیٹی حزب التحریر ولایہ پاکستان کے وفود نے ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان سے ملاقاتیں کیں
- Published in پاکستان
- Written by Usman
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
مرکزی رابطہ کمیٹیحزب التحریر ولایہ پاکستان نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں ہیومن رائٹس کمیشن کے دفاتر اپنے وفد بھیجے۔ ان وفود نے ایک خط انسانی حقوق کے کارکنان کے حوالے کیا جس میں ان سے خلافت کے داعیوں کی رہائی کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کا کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ اس خط کے ساتھ ایک فہرست بھی دی گئی جس میں کچھ نمایاں کیسس کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔