راحیل-نواز حکومت پاکستان کے مسلمانوں کی اسلام سے محبت کو ختم نہیں کرسکتی
- Published in پاکستان
- Written by Usman
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
بدھ 27 اپریل 2016 کو امریکی ادارے پیو ریسرچ سینٹر نے ایک سروے رپورٹ شائع کی جس کا عنوان تھا : "ہمارے ملک کے قوانین پر کس حد تک قرآن اثر انداز ہونا چاہیے؟ "۔ اس سروے رپورٹ کے مطابق پاکستان کے 78 فیصد افراد اس بات کی "پرزور حمایت" کرتے ہیں کہ ملکی قوانین قرآن کی تعلیمات کے مطابق ہونے چاہیے۔