حزب التحریر کے خلاف ظلم وستم ختم کرو: ڈاکٹر افتخار کو رہا کرو جو26 مئی 2015سے پابند سلاسل ہیں
- Published in پاکستان
- Written by Usman
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
حزب التحریر ولایہ پاکستان نے حزب التحریر کی ان شخصیات کو سامنے لانے کا سلسلہ شروع کیا ہے جو حکومت کے ظلم و جبر کا سامنا کررہے ہیں ، اور اس سلسلے میں ڈاکٹر افتخار کا مقدمہ پیش کررہے ہیں۔