افغانستان میں امریکی ورثہ محض تباہ کن جنگ اورہولناک امن ہے
- Published in افغانستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ترکی افغانستان سے امریکی و نیٹو افواج کے انخلاء کے بعد کابل کے بین الاقوامی ائر پورٹ کی سیکیورٹی کی ذمہ داری سنبھالے گا۔
... کہ مغربی قبضے اور اقدار نے اس "سرزمینِ مزاحمت" کا کیا حال کردیا ہے!
جیسے ہی دوہا (قطر) میں بین الافغان مذاکرات کا سلسلہ شروع ہوا تو اس کے ساتھ ہی افغانستان میں جنگ کی شدت میں بےپناہ اضافہ ہوگیا۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے یہ دعوی کیا ہے کہ اس نے 2000 صفحات پر مشتمل ایک خفیہ دستاویز تک رسائی حاصل کی جس نے اٹھارہ سال پر محیط افغانستان میں امریکا کی جنگ کی حقیقت پر سے پردہ اٹھا دیا ہے۔